واپڈا کا وہ بندہ جس کی وجہ سے آپکا بل 2 ہزار سے 10ہزار ہوجاتا ہے!
سسٹم میں میٹر ریڈنگ کی تاریخ 12 درج ہے جبکہ یہ صاحب 22 تاریخ کو ریڈنگ لے رہے ہیں۔
کیسے کیسے غریب عوام کو لوٹ کر محلات بناتے ہیں!
خدارا اس غیر قانونی تاخیر، کھلی لوٹ مار کا نوٹس لیا جائے۔ #WAPDA #ElectricityBill #PowerCorruption
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
لاہور علامہ اقبال ائیر پورٹ پر لوٹ مار کا بازار گرم ہے پانی کی بوتل اور سیون اپ کی بوتل 500 میں دی جا رہی ہے کہاں ہے زمہ دار کہاں ہے انتظامیہ کہاں ہے عوام کو ریلیف دینے کے دعوے کرنے والے کہاں ہیں
میں ابھی پمز سے واپس آئی ہوں، وہاں جو صورتحال دیکھی اور کچھ متاثرہ خاندانوں سے بات چیت کی، تو میں آپ سب کو بتانا چاہتی ہوں، کہ یہ ہوئی قدرتی حادثہ نہیں بلکہ کریمنل نیگلیجینس تھی، وہاں سیفٹی کے انتظامات ہی موجود نہیں تھے، مہر بخاری
پولیس والے ایزی پیسہ لیتے ہیں ��ہ نہیں؟ کیوں نہیں تمیزسکھاتے؟ بندے ڈس مس کردیئے اثر تو ان پر ہوا نہیں!
میرے پاس بٹن نہیں کہ 70سال کا سسٹم ٹھی�� کردوں
استحقاق کمیٹی میٹنگ میں DIGآپریشنز اور MPAآمنے سامنے
#PublicNews #PublicUpdates
پولیس والے ناکوں پر شیشوں کے اندر منہ ڈال ڈال کر لوگوں کی ماؤں بہنوں کو دیکھتے ، ایزی پیسہ پر رشوت لیتے ہیں، خفیہ کیمرے لگائیں آپ کو لگ پتا جائے یہ عوام کیساتھ کیا کر رہے ہیں
ڈی آئی جی آپریشنزکے سامنے MPA نے پن��اب پولیس کا پول کھول دیا
#PublicNews #PublicUpdates
پاکستانی نژاد18 سالہ امریکی طالبعلم ہائی سکول پاس کرنے کے بعد فیملی کو سرپرائز دینے پاکستان آیا ڈاکیومنٹ میں کمی کے باعث طویل انتظار کا پوچھنے پر FIA اہلکاروں نے مبینہ تشدد کیا 2 روز تک ایئرپورٹ پر ہی تحویل میں رکھنے کے بعد واپس بھیج دیا
https://t.co/3hskLMJlhF
@MohsinnaqviC42
تاریخ میں پہلی دفعہ ایک شخص، 3 سال سے جیل میں بیٹھ کر بھی، پاکستان کا سب سے بڑا کینسر اسپتال تعمیر کرا رہا ہے! مزمل اسلم
@MuzzammilAslam3
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
آئیں عمران خان کا ساتھ دیں۔۔قائدِ اعظم کے بعد عمران خان ایک ایسا لیڈر پاکستان کو ملا ہے جو پاکستان کا سوچتا ہےاور پاکستان کی عوام کا سوچتا ہے
اداکارہ لیلیٰ زبیری
A police officer in the US assaulting a woman.
If this had happened in Iran, the entire Western media would already be condemning it and crying out about women's rights in Iran.