سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت
وہ قربانیاں جنہیں کوئی بھلا نہیں سکتا۔
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی جمہوری جدوجہد اور کارکنوں کا عزم آج بھی قوم کے دلوں میں زندہ ہے۔
ان بہادر جیالوں کا لہو جمہوریت کی بنیاد ہے۔
❤️🖤💚
#SalaamShuhadaEKarsaz@BBhuttoZardari@AseefaBZ
سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت
وہ قربانیاں جنہیں کوئی بھلا نہیں سکتا۔
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی جمہوری جدوجہد اور کارکنوں کا عزم آج بھی قوم کے دلوں میں زندہ ہے۔
ان بہادر جیالوں کا لہو جمہوریت کی بنیاد ہے.۔
❤️🖤💚
#SalaamShuhadaEKarsaz
Attended book dedication ceremony named "The Smile Snatchers" presided by Chairman @BBhuttoZardari at Arts Council.
Book was written by Mian Raza Rabbani.❤️
Happy Birthday to the voice of our youth & the brightest hope for tomorrow — Chairman Bilawal Bhutto Zardari 🎂✨
Your courage, kindness & commitment to Pakistan inspire us every day. Wishing you a year full of blessings, joy & success! 💚
@BBhuttoZardari#HBDBilawalBhuttoZardari
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پرسنل سیکرٹری جنید سلیم کا دورہ لیاری۔ مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا، علاقہ مکینوں سے ملاقات کرکے ان کے مسائل سنے اور جلد مستقل حل کی یقین دہانی بھی کرائی۔متعلقہ افسران و انجینئرز نے جاری کاموں کےحوالے سے بریفنگ دی
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پرسنل سیکرٹری جنید سلیم کا دورہ لیاری۔ مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا، علاقہ مکینوں سے ملاقات کرکے ان کے مسائل سنے اور جلد مستقل حل کی یقین دہانی بھی کرائی۔ متعلقہ افسران و انجینئرز نے جاری کاموں کے حوالے سے انھیں بریفنگ دی۔
@BBhuttoZardari@JunaidSaleemJD
Had a Wonderful Meeting with Deputy Speaker Sindh Assembly @anthonynaveed1 along with Information Secretary PPP South and Information Secretary PYO Karachi @faridmemonppp at Sindh Assembly
فدا حسین شیخا روڈ پر سیوریج کی شکایات پر ٹی ایم سی لیاری کی جانب سے صفائی کا کام گذشتہ رات سے جاری ہے جو انشاءاللہ آج رات تک کلیئر ہوجائے گا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے نمائندگان، کارکنان بھی اس کام کی نگرانی کررہے ہیں۔
خدمت میں سب سے آگے پاکستان پیپلز پارٹی
@BBhuttoZardari
Attended the introductory meeting of PPP Information Secretaries, chaired by PPP Karachi’s Information Secretary @sharmilafaruqi. The meeting brought together Information Secretaries from all districts, city areas, and PPP-affiliated wings across Karachi.
#PPPKhi#PPPSouth
We strongly condemn the false and fabricated FIR lodged against @FGhani22, Town Chairman Chanesar Goth.
We stand firmly with Farhan Ghani in this difficult time and will not remain silent against injustice.
@SaeedGhani1#WeStandWithFarhanGhani
سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز کے تحت جو آپ کو گھر بناکر دئیے جارہے ہیں وہ اب سیلاب میں گریں گے نہیں، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تعلقہ رتوڈیرو کے گاؤں راہوجا میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے گھر کے دورے کے موقع پر گفتگو..
@BBhuttoZardari
جو شخص اپنے ٹاؤن کی حدود میں کسی بھی سیاسی مداخلت خواہ وہ اپنی پارٹی یا کسی اور پارٹی کی ہو، کسی صورت اجازت نہیں دیتا۔الیکٹڈ ٹاؤن چیئرمین اپنے حلقہ میں بغیر علم میں لائے کسی بھی قسم کے کام کے حوالے سے پوچھنے کا حق رکھتا ہے۔ تو کوئی شخص بھی قانون سے بالاتر نہیں۔ اس کا ثبوت انھوں نےقانون کی پاسداری کرتے ہوئے دیا۔ @FGhani22@SaeedGhani1
#WeStandWithFarhanGhani
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بروہی کمیونٹی کے گاؤں خیر محمد بروہی میں سندھ پیپلزہاؤسنگ کے تحت بننے والے مکمل اور زیرتعمیر گھروں کا دورہ، خواتین میں مالکانہ حقوق کی اسناد تقسیم کیں۔
@BBhuttoZardari
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہر بار اپنے عوام سے خلوص، محبت اور دلنشین مسکراہٹ کے ساتھ اس انداز میں ملتے ہیں کہ
"ہر شخص خود کو خاص محسوس کرتا ہے.
عوام سے بے لوث محبت ہی ان کی قیادت کی اصل طاقت ہے۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
Congratulations to @SaeedGhani1 bhai jan, on once again becoming the President of PPP Karachi. A true grassroots leader, always standing with the workers and the people of Karachi. ❤️