In a heartbreaking and tragic scene, my friend's father was trying to help one of the injured when Israel bombed the area, killing him and everyone else there.
He died trying to save others.
آخر میں میں آپ سے کہوں گا۔ کہ قوم نے 2024 کے الیکشن میں ہم پر اعتماد کیا،
عوام کی بڑی تعداد ہمارے ساتھ کھڑی ہے آج،
عمران خان کی اور بشری بی بی کی ایک ایک آنکھ ضائع ہو چکی ہے، اور لیڈرشپ سے احتجاجی تحریک کا فیصلہ ہی نہیں ہو پا رہا آخر کیوں؟
مراد سعید
عمران خان پر کوئ احسان نا کرے پلیز🙏🚨
علامہ کا بڑا ویلڈ پوائنٹ !!
خان یہ نہیں کہہ رہا کہ مجھ پر احسان کرے وہ اپنا حق مانگ رہا اگر خدا ہے اور انکو ڈر ہے تو یہ عدالت رات کو بارہ بجے بھی کھلی تھی ایک رات لیکن آج دن کو یہ عدالت انصاف دینے کیلئے بند ہے 👉
ہمیں رات کو بھی بتایا جا سکتا تھا کہ میٹنگ ہے سماعت نہیں ہوگی عدالت بلوا کے یہاں سماعت نہ کرنا یہ ہماری تذلیل کرنا چاہتے ہیں۔ اب ہم یہاں بیٹھیں گے جب تک جج واپس تشریف نہیں لاتے، یہ عدالتیں اور ججز عوام کے ٹیکس کے پیسے سے چل رہے ہیں، @Aleema_KhanPK
"آج عمران خان کی القادر کیس میں ضمانت کی سماعت تھی ہمارے وکلاء اور ہم صبح صبح دور دور سے یہاں عدالت پہنچے یہاں آکر پتہ چلا چیف جسٹس صاحب آج عدالت ہی نہیں لگا رہے، یہ کیا طریقہ ہے ؟ عمران خان چھ ماہ سے قید تنہائی میں ہیں، ان کی آنکھ کا علاج نہیں کروایا جارہا اور یہاں چیف جسٹس عدالت چھوڑ کے چلے جاتے ہم کہاں جائیں؟ کہاں سے انصاف لیں؟ججز استعمال ہورہے ہیں تاکہ عمران خان اور بشری بی بی کا کیس ہی نہ سنا جائے یہ کیس میں تاخیر انصاف کا قتل ہے“ @Aleema_KhanPK
عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔۔آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کےدلوں کو نہیں خرید سکتے۔۔
اداکارہ شگفتہ اعجاز
پٹرول کے نام پر انہوں نے سکولوں کو بند کردیا ہے اب کہا جارہا ہے کہ 15 اپریل تک مزید بند رکھیں اگر یہ کرنا ہے تو ایک ساتھ گرمیوں کی چھٹیاں ہی دے دیں۔ بچت کرنی ہے تو دوسرے معاملات میں کریں 70 ارب روپیہ ایم این ایز فنڈ کے لیے رکھا ہوا اس میں سے تو ایک روپیہ کٹوتی نہیں کی گئی۔
ملکی تاریخ میں پہلی بار منی لانڈرنگ کا جو پیسہ عمران خان صاحب 190 ملین پاؤنڈ واپس لائے جس پر ان کو ناحق سزا بھی دی ہوئی ہے وہ پیسہ وزیراعظم نے اپنے فنڈ میں رکھ لیا اور اس سے کوئی دانش سکول بنانے کی بات ہورہی ہے اس مشکل وقت میں وہ پیسہ عوام پر لگائیں۔
مزمل اسلم
پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کی ویڈیو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ جاری کر دی۔
جن کو انگلش میں ان کی تقریر سمجھ نہیں ارہی تھی وہ اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں تاکہ وہ لوگ جو فیک بیانیہ بنا رہے ہیں ان کا سد باب ہو سکے
عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے یورپی یونین سے پاکستان کی جی ایس پی پلس سہولت واپس لینے کے مطالبہ پر منعقدہ کانفرنس میں شرکت کی۔ قاسم خان خصوصاً اپنے والد کی قید کو بنیاد بناتے ہوئے پاکستان کی جانب سے مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سوال اٹھایا۔
"میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے۔
میں نے اپنے والد کو تین سال سے زیادہ عرصے سے نہیں دیکھا۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ایک ایسی چکی میں جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے بنائی گئی ہے۔
اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ غیر انسانی حالات تشدد کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ یہ محض غفلت نہیں ہے، بلکہ ایک سوچا سمجھا ظلم ہے جس کا مقصد ایک انسان کی عزتِ نفس کو چھین لینا ہے۔“@Kasim_Khan_1999
#ImranKhanUnlawfullyDetained
لاہور میں امریکی قونصلیٹ کے باہر پاکستانی عوام کا احتجاج۔
"لبیک یا حسین"، "ہے ہماری درسگاہ، کربلا۔۔کربلا" اور "اسرائیل مردہ باد"، "امریکہ مردہ باد" کے نعرے !!