السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷
صبح بخیر زندگی ☀️🌅
ہر نئی صبح اللہ کا حسین تحفہ ہے جو کہتی ہے ابھی امید باقی ہے ✨
دل میں خلوص رکھو، لبوں پر مسکراہٹ سجاؤ 🌹 تو زندگی خود پھولوں جیسی مہکنے لگتی ہے 🌺
دعا ہے آج کا دن آپ کے لیے خوشیوں، سکون اور کامیابیوں سے بھرا رہے 💐🌻
@hinaulfatreal "محبت میں کہاں دل کو قرار آتا ہے،
جسے چاہو وہی اکثر غبار بن جاتا ہے۔
باغ تو مالی کے بغیر بھی سنور جائے کبھی،
مگر دل کا چمن محبوب کے بغیر کہاں بہل پاتا ہے۔
💐صبح النور 💐
🌴السلام علیکم 🌴🌴
🌹 یا اللہ
ہم سب کے دلوں کو صاف کر دے یا اللہ ہر انسان کو نرم کر دے اللہ کا خوف پیدا کر دے یا اللہ اس دنیا سے ظلم وستم ختم کر دے اور ہمیں اپنے حفظ وامان میں رکھنا🌾 🔥حاسدوں کے حسد سے ظالموں کے ظلم سے محفوظ رکھ امین امین امین🙏🙏🙏