یہ ایک ایسے گھر کا بجلی کا بل ہے جس میں سولر سسٹم لگایا گیا تھا مارچ سے جولائی 2023 تک اس گھر کی بجلی بل زیرو تھا پھر آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوا شہباز شریف ��کومت نے جاتے جاتے بجلی مہنگی کی اور بلوں میں کئی ناجائز ٹیکس ٹھوک دئیے اور اس گھر کا بل زیرو سے اچانک 41,817 ہو گیا😢
کراچی کے شہریوں کے لئے خوشخبری، حالیہ بارشوں کے نتیجے میں حب ڈیم مکمل بھر گیا بدھ کی شام لیول 339 ہونے کے بعد اسپل وے سے اضافی پانی کا حب ندی میں اخراج شروع ہو گیا۔
#ڈنمارک میں #قرآن پاک کی بے حرمتی کے تازہ واقعے کے خلاف #یمن میں ہزاروں افراد نے احتجاج کیا اور بے حرمتی کرنے والے ملعون کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ بھی کیا
#سویڈن میں #قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے ملعون سیلوان مومیکا کو ایک عیسائی دکاندار نے سودا دینے سے انکار کر دیا اور اسے اپنے ریسٹورنٹ سے باہر نکال دیا #قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
Pro-Palestine activists in London, UK, demonstrated outside PUMA store in Carnaby Street, calling on them to end its partnership with the Israeli Football Association.
یہ وقت ہم کبھی نہیں بھول سکتے چوک یتیم خانہ چوک کے شہداءکا خون شیخ رشید اور عمران خان کے سر ہے اور یاد رکھیں مولانا پر تھرڈ ڈگری تشدد اور پھر سعد رضوی کی گرفتاری اور تشدد کیا بھلایا جا سکتا ہے بزدلو ہم کبھی گرفتاریوں سے نہیں ڈرے جیلوں اور تھانوں کے ظلم سہے ہیں ناموس پر پہرہ دیاہے
Logics apart, I've always been a die-hard @SvestonWatches fan. No kidding. Thank you so much Ahsan Majid for this wonderful gift.
Check out their website for amazing 12.12 Sale and thank me later !
⬇️
https://t.co/Q0jk5yRSTi
#watches#prpackage#prcollaboration#svestonwatches
#Karachi _Women _Entrepreneurs by Shama Rashid Celebrating International chef day and food competition.
I am very thankful to Chef Kiran Noorulain who has invited me to such a yummylicious event.
#internationalchefday
https://t.co/9Kpt4OU9Kx