ڈی چوک سے آزاد کشمیر تک بہنے والا خون رائیگاں نہیں جائے گا، یہ خون پلٹ کر تمہاری گردن تک آئے گا۔
فاشسٹ حکومت کے نام سربراہ تحریک لبیک پاکستان کا پیغام‼️
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
ملک پاکستان میں ہر طرف آ گ ہی
آ,گ لگا دی گئی ہوئی ہے🥺
بلوچستان جل رہاخیبر جل رہا
افغانستان کے ساتھ جنگ
پنجاب میں سیاسی جماعتوں پر ظلم
کشمیر میں کشمیری عوام کے ساتھ ظلم
خدارا اس ملک کی عوام پر رحم کریں
یہ سب ظلم بند کریں😭
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
میرپور میں فورسز کی جانب سے شدید فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد کو اغواہ کر لیا گیا
ابھی تک ہمیں سانحہ مریدکے سے زخمی گرفتار ہوئے اپنے بھائی نہیں ملے اور اب یہی ستم کشمیر میں جاری و ساری ہے پاکستانیوں اس ظلم پہ اواز اٹھاؤ
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
🍁آذاد کشمیر کی موجودہ صورتحال اور پرامن عوام کے قتل عام پر اسلام آباد بار کونسل اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے کل مورخہ 29 جولائی مکمل ہڑتال اور 11 بجے دن ہنگامی جنرل باڈی اجلاس طلب کیا ہے
اس حوالے سے بار کونسل کے وائس چیرمین چوہدری آصف عرفان اور جنرل سیکریٹری بار ایسوسی ایشن خاور دھنیال کا پیغام
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
کشمیری عوام کی قربانیاں اور استقامت تاریخ کے روشن صفحات میں درج کی جا چکی ہیں۔ ہم ان کے بنیادی اور سیاسی حقوق کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands with Kashmir