کبھی کبھی انسان مدد کرنا چاہتا ہے مگر حقیقی حقدار نہیں ملتا…
آج ہسپتال میں ایک ایسا منظر دیکھا جس نے دل ہلا دیا۔
34 سالہ ایک خاتون پچھلے چھ ماہ سے بیڈ پر ہیں۔ بیٹی کی پیدائش کے وقت سے اب تک صرف آنکھیں کھول اور بند کر سکتی ہیں، جسم کا کوئی حصہ حرکت نہیں کرتا حتیٰ کہ گردن کو بھی حرکت نہیں دے سکتی اور منہ سے بول کر کوئی بات بھی نہیں کر سکتی۔
بیڈ سورز بھی بن چکے ہیں۔ تین چھوٹے بیٹے اور صرف چھ ماہ کی ایک معصوم بیٹی پاس کھڑے تھے۔ بیٹے سے یہ معلومات لی ہیں جس سے ایک بڑا بھائی ہے اور ایک چھوٹا…
خاوند کی بینائی شوگر کے باعث ختم ہو چکی ہے، وہ خود سہارا کے محتاج ہیں۔
چھوٹی بچی کو کبھی بھائی اور نابینا باپ سمبھالتے ہیں۔ اس مشکل وقت میں خاتون کی ضعیف والدہ ہی تیمارداری کر رہی ہیں۔
یہ خاندان اس وقت انتہائی کسمپرسی میں ہے اور علاج کے اخراجات بھی برداشت سے باہر ہوتے جا رہے ہیں۔
مقام: سول ہسپتال گوجرانوالہ — HDU 2، وارڈ نمبر 5
اگر کوئی صاحبِ حیثیت اس کارِ خیر میں حصہ لینا چاہے تو خود آ کر ان کی مدد کر سکتا ہے۔
اللہ پاک سب کو کسی ایسی پریشانی سے محفوظ رکھے ۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو دکھی انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲
Retweet for help him
@Sarabatool72 Yahan py to definitely ye log ghalat kr rhy. But takfiiri sirf ye nhi WO bhi Hain Jo Siddique e Akbar RZ KO Farooq e Azam RZ Aor deegar ashaab ki takfiiri krty.
پاکستانی موبائل کمپنی ہر ماہ پیکجز پرائس بڑھا دیتی ہے جبکہ سروس بدترین ہورہی ہے
جاز کی جانب سے ہفتہ وار شروع ہونے والا پیکج جو 12 جی بی تھا 200 سے شروع ہوا آج 350 کا ہے صرف 6 جی بی رہ گیا ہے
پی ٹی اے اور وفاقی حکومت صارفین کو لوٹ رہے ہیں
اس صورتحال میں کون سی کمپنی عوام کو فائدہ دیگی ؟ کم از کم پیکجز پلان اور سروس پہ چیک اینڈ بیلنس ہونا چاہیئے
@nadeem9907@UmmeRohaan2020 سر اس میں حرج تو کوئی نہیں لیکن یا تو پراسس بالکل ایزی ہو اور سستا ہو جن کو ایک سٹوڈنٹ افورڈ بھی کر سکے یا پھر یہ ساری چیزیں یونیورسٹی اپنے ذمہ لے وہ خود ہی کروا کے دے ویریفائی۔