@BeingSAOfficial چاچا اپنے ٹوئٹ سے کیوں سندھ حکومت کو ناکام ثابت کررہے ہو؟ اگرادارے میں نااہل لوگ بیٹھے ہیں تو انہیں ہٹانا کس کا کام تھا اورالطاف حسین کے بعد دس سال گذرگئے اب بھی لوگ سوال نہ کریں ؟
@BeingSAOfficial پیارے بھائی اللہ آپ کو صحت و تندرستی دے ۔ سوال تو پھر بھی یہی ہے چھ منزلہ عمارت راتوں رات تو کھڑی نہیں ہوگئی ہوگی نہ ؟سارے ادارے جنہوں نے ان چیزوں کو دیکھنا ہوتا ہے وہ کس کے ماتحت ہیں ؟ کیا سندھ حکومت مافیا پرقابو پانے میں ناکام ہے؟
@BeingSAOfficial چاچو الطاف کو چھوڑو ۔ وسیم اخترکوگئے ہوئے بھی چھ برس گذرچکے ہیں ۔ اس کی میئرشپ میں بھی بلدیات پی پی کے پاس تھی ۔ اب اس کے بعد چھ سال کا ہی حساب دے دو ۔ اس عرصے میں مرتضی وہاب کا بطورایڈمنسٹریٹراورمیئرکا عرصہ شامل ہے جس کے پاس مکمل اختیارات ہیں
@ameerabbas84 اینکرصاحب خدا کا واسطہ پیپرورک کرکے شو کیا کرو۔ کراچی کے زمینی حقائق کی آپ کو کچھ بھی خبرنہیں ۔ کراچی سے قومی اسمبلی کی 6 اورصوبائی اسمبلی کے پندرہ نشستیں پی پی کو فارم 47 کے تحت ہی دی گئی ہیں ۔۔ کراچی این اے کی سیٹوں پر پی ٹی آئی نے کلین سوئپ کیا تھا