2013 سے اب تک طالبان کی جانب سے پی ٹی آئی کیلئے کیمپین اور حمایت ثبوت ہے کہ پی ٹی آئی طالبان کی سیاسی ونگ ہے۔
سینیٹر ایمل ولی خان
صدر عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AimalWaliKhan
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا بڑا بیان:
👇👇👇
پولیس سے متعلق نیا قانون آیا تو میں منظور نہیں کروں گا۔۔ یہ پولیس کو ٹائیگر فورس بنانا چاہتے ہیں۔ یہ قانون ہائیکورٹ بھی اٹھا کر پھینک دے گی۔
@fkkundi#FaislaAapKa TEAM | Hum News
ہمیں پختونخوا میں امن، آئینی اختیار، اپنے وسائل پر حق، صوبائی خودمختاری، اٹھارہویں آئینی ترمیم کا مکمل تحفظ اور ضم اضلاع سمیت پورے پختونخوا کے عوام کیلئے حقوق چاہیے۔ پختونخوا کی شناخت، امن، اختیار، وسائل اور حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ پختونخوا کے عوام مزید لاشیں اٹھانے، مزید نقل مکانی کرنے اور مزید تباہی کے لئے بالکل بھی تیار نہیں۔
میاں افتخار حسین
صدر اے این پی، پختونخوا
#ANP | #MianIftikharHussain | #ANPPakhtunkhwa
جو لوگ صوبہ ہزارہ کی بات کرتے ہیں، وہ عوام کے نہیں بلکہ پنجاب کے نمائندے ہیں۔ ایسے 100 صوبے بھی بنا دیں، جب تک اختیار عوام کے پاس نہیں ہوگا، کوئی فائدہ نہیں۔ نئے صوبوں کی بات عوام کے حقوق کے لیے نہیں، بلکہ صاحبان کے لیے پیسوں کی خاطر کی جا رہی ہے۔
سینیٹر ایمل ولی خان
مرکزی صدر، اے این پی
#ANP | #AimalWaliKhan
چند دن پہلے لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں تقریر پر منظور پشتین کے خلاف غداری و دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا حالانکہ انہوں نے تقریر میں کسی فوجی افسر کا نام نہیں لیا تھا آج اسی لاہور میں عمران خان نے بھی تقریر کی اورکچھ فوجی افسران کے نام بھی لئے اُن پر کوئی مقدمہ ؟