بلوچ اتنے پر امن ہیں کہ کوئی پنجابی اکیلا بلوچستان کا سفر کرتے ہوۓ ہزار بار سوچتا ہے
جبکہ پنجاب کی ہر گلی میں
آپ کو پختون اور بلوچ آزاد گھومتے نظر آئیں گے۔۔۔
تازہ خبر(نوٹم جاری)ہےکہ اسلام آبادکی فضائی حدودعارضی طورپربندکردی گئی ہیں اوراس حوالے سے نوٹس ٹو ایئرمین(NOTAM)بھی جاری کردیا گیا ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی فضائی حدود آج اور کل کے دنوں میں مخصوص اوقات کے لیے عار��ی طور پر بند ہوں گی، جس کے بارے میں نوٹم جاری کردیا گیا ہے۔
اگر مان بھی لیا جائے کہ موجودہ خط جعلی ہے، تب بھی سوال ��ہ ہے کہ بھارت میں جوہری مواد کی چوری، اسمگلنگ اور غیر محفوظ ذخیرہ اندوزی کے واقعات کی طویل فہرست کو کون جھٹلائے گا؟ 2024 میں بھارتی ریاست اتراکھنڈ سے ایک گروہ کے قبضے سے کالیفورنیم جیسا انتہائی تابکار مادہ ایک سو ملین ڈالر مالیت کے ساتھ برآمد ہوا۔
2021میں بھی یورینیم اور دیگر مواد کی کم از کم تین وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ اگر ایک جمہوری ملک کی حساس ترین لیبارٹریوں سے تابکار عناصر یوں بازارِ سیاہ میں نکل آئیں تو دنیا کس بنیاد پر بھارت کو ایک ’’ذمے دار جوہری ریاست‘‘ کہہ کر خود کو مطمئن کرے؟
اگر خط جعلی ہے تو اے ای آر بی اس سنگین فریب کا ذمے دار کون ہے، اور اب تک کاروائی کیوں نہیں ہوئی؟
اگر خط اصلی ہے تو پھر بھارتی حکومت نے بین الاقوامی ایمرجنسی پروٹوکول کے تحت آئی اے ای اے کو فوری اطلاع کیوں نہ دی؟
کیا جنوبی ایشیا کی 1.8 ارب آبادی کو ایک ایسے پڑوسی کی جوہری لاپرواہی کے رحم و کرم پر چھوڑا جا سکتا ہے جو پہلے ہی درجنوں تابکار چوریوں کا ریکارڈ رکھتا ہے؟
جنگ شروع تم کرو گے ختم ہم کریں گے ۔
اللہ اکبر ۔ حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكیل۔
دشمن کو اربوں ڈالر کا نقصان پہ��چانے والے پاکستانی شیر جوان ۔۔
#GetReadyEndia
بھائی یہ تو کمال کی تجزیہ کر دیتی ہیں
یہ اینکر پنجابی میں ہندوستانی گاؤ متر قوم کی صحیح عزت لوٹتی ہے
اور میجر گورو اریان لئی خصوصی پیغام 👇
پوری ویڈیو سنو چس ا جائے گی 😂