Climate activist Greta Thunberg criticized the police response to a Gaza protest in Berlin, saying protesters had been taking to the streets against the genocide while facing extreme brutality from police.
The Taliban brutally slaps an Afghan woman and throws her inside an unmarked van with tented windows. No one knows where she was taken. Women’s rights activists in Afghanistan condemn this oppression and gender apartheid genocide.
ورلڈ بینک کی نئی رپورٹ کا سب سے تشویشناک انکشاف: پاکستان میں مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ،، افغانستان کےخطے کے تقریباً 48 فیصد انتہائی غریب افراد رہتے ہیں۔
یہ 48 فیصد پاکستان کی اپنی آبادی کی غربت کی شرح نہیں بلکہ پورے خطے کے انتہائی غریب افراد میں پاکستان کا حصہ ہے۔ 🧵
آرمی اسٹیبلشمنٹ نے رجیم چینج کے بعد ٹی ٹی پی کو خیبر پختونخوا میں تحریکِ انصاف کو رگڑا دینے کے لیے بسایا کہ اس صوبے میں تحریکِ انصاف کی مقبولیت ہے تو منصوبہ بندی کر کے ٹی ٹی پی کو بسایا گیا، آرمی اسٹیبلشمنٹ نے آج تک جو جو فیصلے بھی بند کمروں میں بیٹھ کر کیے ہیں وہ پاکستان کو بھاری پڑے ہیں، انہوں نے اج تک جو جو تنظیمیں بھی پاکستان میں بنائی ہیں الٹا گلے پڑ گئیں، آج کل بلوچستان میں سابق افغان کمانڈروں کو لا کر 45,45 ہزار تنخواہوں پر بھرتی کر کے ڈیتھ اسکواڈ بنائے ہوئے ہیں جنہیں یہ امن لشکر کہتے ہیں، ان اسکواڈز میں وہ افغان فوجی شامل ہیں جنہیں امریکہ نے افغانستان میں طالبان سے لڑنے کے لیے باقاعدہ ٹریننگ دی تھی، تھوڑا صبر کریں یہ ایک نئی مصیبت بلوچستان میں ہمارے گلے پڑنے جا رہی ہے، کل کو جب ان افغان کمانڈروں کو زیادہ پیسوں کی ضرورت پڑے گی تو پھر ٹکریں گے، آرمی اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ ایسے ہی غلط کام کرتی ہے۔ عمران ریاض خان
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
عالمی بنک کی ہوشربا رپورٹ 🔥🔥
پاکستان خطے میں غربت کا سب سے بڑا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے: عالمی بینک
مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے خطے میں یومیہ 3 ڈالر سے کم آمدنی والے غریب افراد میں سے تقریباً نصف پاکستان میں رہتے ہیں؛ ملک میں غربت میں اضافہ طویل عرصے تک جاری رہنے والے معاشی اصلاحاتی عمل (economic adjustment) کے باعث ہوا، جس نے گھرانوں کی حقیقی آمدنی اور روزگار کے مواقع کو کمزور کر دیا۔
سیاسی بحران کے ایک عشرے نے لوگوں کی آمدنی چھین لی لیکن سائنسدان تجربے کرنے سے ابھی بھی باز نہیں آ رہے اور صرف و صرف PTI اور عمران خان کو فکس کرنے کی تگ و دو میں پاکستان کو پستی کی گہرائیوں میں دھکیل رہے ہیں۔
ورلڈ بنک نے بتایا ہے پاکستان میں غربت افغانستان سے بھی زیادہ ہے ۔ اس لئیے کہ افغانستان میں وہ پارسا لوگ حکمران ہیںُ جن میں سے کسی سیاست دان ، بیوروکریٹ ، جج اور جرنیل نے لوٹ مار کر کے بیرون ملک جائیدادیں نہیں بنائیں ۔ بے شرموں کی طرح نیچے کمنٹ کرو کہ افغانستان کیوں نہیں چلے جاتے ۔ یعنی ہم نے تو ایسے ہی پاکستان کو لوٹتے رہنا
https://t.co/7rKpKb26pc
جس ایوارڈ کو وصول کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کروڑوں خرچ کیے۔ اتنے گیت سنائے گئے۔
خیبر پختونخوا کی حکومت ہر دوسرے مہینے کوئی عالمی ایوارڈ جیتا ہے، کبھی بلین ٹری سونامی، کبھی بی ار ٹی، اور کبھی ڈیجیٹل ایوارڈ۔
لیکن ہم خصوصی طیارے میں سہیلیوں کی فوج لے کر ایوارڈ لینے کے لیے قوم کا پیسہ ضائع نہیں کرتے۔ بلکہ متعلقہ آفیسر بیجھ کر ایوارڈ وصول کرتے ہے۔
🇺🇳🇮🇱 NEW: The UN officially declared the Gaza Strip a genocide zone, stating that Israel is deliberately targeting children and infants.
It took the UN three full years to reach this conclusion.
#PAKWatch🇵🇰: Following the Pakistani Military Government's election interference in Kashmir in July, THOUSANDS continue to protest in the streets of Rawalakot.
WELCOME TO FIELD MARSHAL ASIM MUNIR'S PAKISTAN, WHERE THE MILITARY RUNS THE SHOW.
FREE IMRAN KHAN.
🇵🇰 Thousands of Imran Khan’s supporters have begun a multi-day march from northwest Pakistan toward Islamabad to demand the jailed former prime minister’s release.
ہائکورٹ کا جج مجھے ملنے کی اجازت دیتا ہے پر میری ملاقات نہیں کروائی جاتی پھر سپریم کورٹ کے تین ججوں کے حکم پر بھی عمل در آمد نہیں ہوتا تو ہمارے پاس واحد راستہ پر امن احتجاج کا بنتا ہے جس کی شروعات ہم نے کر دی ہے۔ سہیل آفریدی
عمران خان کی صحت کے بارے میں تشویشناک خبر، سیکرٹری جنرل پاکستان تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ مذاکرات کے دوران حکومتی وفد نے بتایا کہ 4,5 ہفتے بلڈ پریشر کیوجہ سے عمران خان کی طبیعت بہت خراب رہی ان کا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا تھا، بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کے لیے لندن سے ڈاکٹر کو بلایا گیا، جب سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں داخل اور علاج کروانے کا حکم دیا تھا تو عاصم منیر رجیم نے سپریم کورٹ کے احکامات بھی نہیں مانے، کیا عمران خان کی صحت کے بارے میں کچھ تشویشناک چھپانے کے لیے ان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال داخل نہیں کروایا گیا؟ عاصم منیر اور آرمی اسٹیبلشمنٹ عمران خان کی صحت سے کھیل کر اس ملک کو تباہی کی طرف لے جا رہی ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
Ansar Allah are not threatening Mecca + Medina, they are threatening the Western backed Saudi Regime that is illegally occupying Yemen where Saudi have been committing War Crimes for over 10 years...
Pakistan is readying its army to bomb the brave people of Yemen? But didn’t lift a finger to save Gaza? Your guns are trained towards your fellow Muslims - you are not an Islamic republic