دودھ میں، کھانے میں، کھیر میں چھپکلی گِری اور بندے مر گئے یہ ڈرامہ اب بند ہونا چاہئیے چھپکلی کوئ زہریلی نہیں ہوتی
جن کو زہر دے کر قتل کیا جاتا آپ لوگ چھپکلی ہر ڈال کر کیس ختم کر دیتے
@KlasraRauf رؤف صاحب آپ نے تقریر اچھی کی مگر آپ قرآن مجید پڑھ کر تقریر کرتے تو سارا موضوع تبدیل ہونا تھا آپ کی تحریر کا۔ قتل کے بدلے قتل آنکھ کے بدلے آنکھ انگلی کے بدلے انگلی یہ میرے اللہ کا فیصلہ ہے کسی مہزب معاشرے کا فیصلہ نہیں ۔جو شریعت ہے اس کے مطابق فیصلہ ٹھیک ہوا ہے
لمبرگینی کی نمبر پلیٹ پر محمّد لکھا دیکھ کر لندن کی پولیس نے جب کار کو روک لیا !
لندن میں جب دنیا کی مہنگی ترین کار نمبر پلیٹ پر لفظ محمّد لکھا دیکھا تو پولیس نے فوری اس گاڑی کی جانچ پڑتال کیلئے اسے روک لیا . کار کے مالک سے اسکی تفصیلات لے کر اپنے آٹومیٹک سسٹم میں ڈال کر جب دیکھا تو حیران رہ گئے .
پولیس نے ڈرائی��ر کو کلین چٹ دی اور سوچتے رہے کہ کوئی اس نام سے اتنا پیار کیسے کر سکتا ہے کہ اس نمبر پلیٹ کو حاصل کرنے کیلئے لمبرگینی کار کی قیمت سے بھی زیادہ فیس ادا کردی .
البتہ ایک بات نے لوگوں کو ضرور سوچنے پر مجبور کر دیا:
دنیا میں دولت سے بہت سی چیزیں خریدی جا سکتی ہیں، مگر کسی نام سے محبت کی قیمت ہر شخص کے لیے مختلف ہوتی ہے۔
اور جب وہ نام محمد ﷺ ہو… تو ایک نمبر پلیٹ بھی کسی کے لیے صرف نمبر پلیٹ نہیں رہتی، بلکہ عقیدت اور محبت کی علامت بن جاتی ہے۔
سبحان اللہ
🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ ��و ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
@Rabbia223344 یہ قوم ایسے ہی مداریوں کے قابل ہے جو قوم اپنے اللہ اور رسول کو بھولتی ہے پھر اس قوم کا انجام ایسے مداریوں کے پاس ہوتا ہے اور اللہ کریم بھی پھر اس قوم سے منہ موڑ لیتا ہے
@KaliwalYam@Ibnerehman یہ قوم ایسے ہی مداریوں کے قابل ہے جو قوم اپنے اللہ اور رسول کو بھولتی ہے پھر اس قوم کا انجام ایسے مداریوں کے پاس ہوتا ہے اور اللہ کریم بھی پھر اس قوم سے منہ موڑ لیتا ہے
1؛ ابو فوت ہوئے تو امی پاگل ہو گئیں، ہم دو بھائی ہیں، امی تو کچھ کر نہیں سکتیں، ہم دونوں ہوٹل پہ دیہاڑی پہ کام کر کے کچھ کھانے پینے کا آسرہ کرتے ہیں
2؛ بڑا ہی مجبور، بیمار شخص، ایک ٹرے پر دکان رکھے گلی گلی تجارت کر کے بچوں نی روٹی ڈھونڈ رہا، اللّہ برکت دے
دس ہزار دونوں کی مدد
بریکنگ نیوز🚨ایمل ولی خان کا منصور علی خان کی پوڈ کاسٹ میں تہلکہ خیز انکشاف 🔥🔥
9 مئی ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گ��ا۔ سب کو پتہ ہے کور کمانڈرز کے گھر ایسے کوئی نہیں گھس سکتا۔ یہ سب اسٹبلیشمنٹ اور ن لیگ کی گیم تھی، ہمیں بھی اس سارے معاملے پر خاموش رہنا کا حکم ملا تھا، جس کے بدلے میں انعام دیا گیا۔