السلام علیکم
*اے اللہ!*
جو لوگ غم زدہ ہیں، پریشان ہیں، بیمار ہیں یا کسی مشکل میں ہیں، ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما، ان کے دکھوں کو دور فرما، اور انہیں اپنی خاص رحمتوں سے نوازا دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
#داستان_دل
مشکلیں اتنی پڑیں کہ آسان ہو گئیں
77 سالہ تاریخ میں جو مشکلیں PTI نے سہیں وہ کسی اور پارٹی نے نہیں سہیں لیکن اب PTI کا اس سے زیادہ وہ بیگاڑ بھی کیا سکتے ہیں یہ ان سب مشکلات سے کندن ہو کر نکلے گی
حبیب اکرم
🚨مخدوم شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کیس میں بری کردیا گیا
شاہ محمود نے عدالت میں قرآن پاک پر حلف دیا اور اور پراسیکیوشن کو چیلنج کیا کہ وہ بھی قرآن پاک پر حلف دیں لیکن وہ جھوٹے تھے ان کی جرت نا ہوئی
”وقت آچُکا ہے، ان شاءاللّٰہ لوگ نکلیں گے اور عمران خان بھی رِہا ہوں گے۔ انہوں نے جتنا ظلم کرنا تھا، کرچُکے ہیں، یہ مزید عمران خان کو جیل میں نہیں رکھ سکیں گے۔“
@Aleema_KhanPK#فوکس_خان_کی_رہائی_پر
جبر و فسطائیت کا عالم یہ ہے کہ مجھے وضو کے لیے جو پانی دیا جاتا ہے، وہ بھی گندہ ہوتا ہے، اور اس میں مٹی ملی ہوتی ہے، جس سے کوئی انسان وضو نہیں کر سکتا۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#imrankhanPTI
https://t.co/9lJpNKPplG
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
حماد اظہر کے والد ایم این اے، سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر صاحب کا انتقال ہوگیا۔اللہ تعالی جنت الفردوس میں جگہ دے،آمین!