ایگریرین کمیونٹی کو ایجوکیٹرز میں بھرتی سے روکنا اور ان کے حقوق کو سلب کرنا ایک انتہائی شرمناک ,قابل مزمت اور غیر جمہوری فیصلہ ہے. افسوس ملک وقوم کو غذائی قلت سے بچانے والوں کے ہی منہ کا نوالا چھینا جا رہا ہے
#agrarian_ko_educators_bharti_kro#AgrarianNeedsAttention
یہ whataapp نمبر 00393517504831 سیو کریں اور اپنے قرب و جوار میں #حقیقی_آزادی_مارچ سے متعلقہ اہم ویڈیوز اور تصاویر اس نمبر پر بھیجیں - ہم آپ کی بھیجی تصاویر اور ویڈیوز پوری دنیا تک پہنچائیں گے
شہباز شریف نے آتے ہی اسلامیات کی کتابوں سے نبیﷺ کی سیرت اور حیات مبارکہ کی مکمل تفصیل نکلوا دی
یہ وہ اہم حصہ تھا جو عمران خان نے خاص زور دے کر بچوں کے نصاب میں شامل کروایا تھا
تاکہ بچے قرآن کو سمجھیں اور نبیﷺ کی سیرت میں قرآن کا عملی نمونہ دیکھ کر سیکھیں
میڈیا خاموش کیوں ہے؟
عمران خان کی جان کی اللہ حفاظت فرمائے۔ اگر واقع ہی ان کی جان کو خطرہ ہے حکومت وقت کو اس کی تفتیش کرنی چاہیے۔
اور عمران خان کو چاہیے کہ جو ان کی جان کے درپے ہیں ان کے نام پوری قوم کو بتائیں۔
ایک نظر ادھر بھی: مریم نواز نے UAE کا تحفہ ۲کڑوڑ ۸۱ لاکھ کی BMW گاڑی صرف ۳۴ لاکھ دے کر رکھ لی؛ نواز شریف نے سعودی شیئزادے کے دی ہوئی مرسڈیز؛ آصف زرداری نے تین بیلٹ پروف گاڑیاں قواعد میں تبدیلی کر کے رکھ لیں- کیا یہ بھی توشہ خانہ کا مال تھا؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
رولا تو ایسے ڈالا ہوا ہے جیسے خود دودھ کے دھلے ہوں۔ عمران خان نے تو ۵۰ فیصد پر تحفے خریدے انہوں نے تولوٹ مار ہی شروع کی ہوئی تھی۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
"میری قوم کبھی بھی پاک فوج کے خلاف کسی مہم کا حصہ نہیں بنے گی،
البتہ یہ جو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کی زبردست تحریک آپ نے چلائی،
یہ تمام سازشی عناصر کو بےنقاب کر گئی
ان کا خیال تھا کہ یہ ٹوٹ جاۓ گی۔
لیکن یہ اور زور پکڑے گی انشاءاللّه جب تک الیکشن کا اعلان نہ ہو جاۓ"
عمران خان
پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں غدار وطن ہیں ان کے لیڈرز کو چوک پہ لٹکانا چاہیئے- مریم نواز کی خوبصورتی اور سرجری کے ذریعے کرپشن والی بات پر قائم ہوں کوئی ندامت نہیں- وفاقی وزیر برائے امور کشمیروگلگت بلتستان علی امین گنڈا پورکے ساتھ دھماکے دار نیشنل ڈیبیٹ : آج شب 10 بجے صرف بول نیوز پر