فاشسٹ مافیا کا وائسرائے محسن نقوی پنجاب کو پولیس سٹیٹ بنا کر انتحابات کو ملتوی اور اپنے اقتدار کو طول دینا چاہتا ہے۔یہ نگران وزیراعلی نہیں #PDM مافیا کے مفادات کا نگرانِ اعلی ہے۔اپنے آقاوں کی وفاداری میں اب تو یہ عوام کو سیدھی دھمکیاں دینے لگا ہے۔
#ZamanPark_under_attack
دہشت گرد ایسے ہوتے ہیں؟؟ ان مظلوموں کی یہ حالت بتا رہی ہے کہ یہ پرُامن لوگ ہیں۔۔۔ دہشت گرد ہوتے تو انہیں ریاستی گیسٹ ہاؤسز میں مہمان رکھا جاتا اور پھر احسان اللہ احسان کی طرح باعزت اور باحفاظت پاکستان سے باہر پہنچا دیا جاتا۔
@afnanullahkh کل نواز شریف ضیا الحق کو اپنا والد کہتا تھا
اس کی برسی منایا کرتا تھا
آج تم اس کے بیٹے کو گالیاں دے رہے ہو یہ والی بےشرمی نہیں بےغیرتی ہے ۔
@afnanullahkh لیکن تم بھول گئے کہ اعجاز الحق کا اصل باپ ضیاء الحق تمہارے روحانی باپ کا بھی روحانی باپ ہے
اس لئے ڈبل تمیز سے بات کرو، تم دونوں بھائی بھی ہو۔۔۔😀😀😀
صدیق جان مڈل کلاس سیلف میڈ شخص، صرف اپنی محنت اور قابلیت سے پچھاڑ کے آگے آنے والا نوجوان، نظریہ پر کھڑا ہونیوالا ۔۔۔ گرفتاری صرف اس کئے ہماری رائے سے مختلف کیوں بات کرتا ہے۔۔۔ This too Shall Pass
شایان کی ماں کو گالی دی اس بچے نے انکے پورے خاندان کا جینا حرام کر دیا۔
دوسری طرف بلاول کی ماں کی ننگی تصویریں پھینکیں اور وہ انہی کا وزیر بن بیٹھا۔
خود سوچیئے کون غیرت مند؟