@IrshadBhatti336 اگر دو کھسروں کے درمیان کوئی شادی کراکے اس سے بچے کی امید رکھے بچہ نہ ہونے پر نکاح خواں بیچارے کا کیا قصور ہے عاقب جاوید اور بڑے صاحب کو گھر بھیجنے سے مسلہ حل ہو جائے گا
@KhalidHusainTaj کیا ویژن ہے سر کا ون پیج اور ن لیگ دونوں کا کام تمام آپ لوگوں کے لیڈر نے کوئی دوسرا آپشن چھوڑا ہی نہیں نہ فارم سینتالیس لیتا نہ اتنی بےدقعتی ہوتی دوسروں کیلیے کھودی ہوئی گڑھی میں گر گئے ہے نوازش شریف
@enkidureborn تین سال تک سب کچھ کرکے دیکھ لیا عمران خان کی صحت مسائل ہوںگے ورنہ جو تین سال تک ظلم کرکے اور وہ ظلم سہتے ڈٹا رہا اگر صدر بننا ہے تو سافٹ امیج اجاگر کرنا ضروری ہے اب حالات ویسے نہیں رہے باہر کی سپورٹ حتم یا کمزور ہو گئی ہے
@enkidureborn ایکنڈو بھائی گنڈاپور نے بھاگنے والی گیم ڈالی ہی اس لیے تھی تاکہ پھر لوگ اکٹھے نہ ہوسکے باقی نقوی اوکی تقریر شائد ملک ک�� ڈیفالٹ کر دینا ہے بس ذہن سازی کا آغاز کر دیا گیا ہے
@enkidureborn یہ لوگ عمران خان سے گارنٹی لینے کیلئے مرے جارہے ہیں حکومتی تحریک انصاف بھی کوششیں کر رہیں ہیں بیل مونڈھے چڑھی لعمران خان انکی نہیں اپنا مان رہا ہے جو ٹھیک ہے اسٹیبلشمنٹ اور حکومتی احکام کی راگ اصل میں باہر سے ڈنڈا والا ہے جسکی لمبائی آہستہ آہستہ ا رہی ہے سارا ڈرامہ یہی ہے
@SdqJaan پاکستانی عوام کی عادت نہیں ہے بغیر کسی لیڈر کی نکلنے کی جب لوگ گنڈاپور اور بشری بی بی کے پیچھے اکٹھا ہونا شروع کرتا ہے گنڈاپور اسلام آباد سے بھاگ جاتا ہے لوگوں کو مرنے کیلیے چھوڑ کے لوگ کے دل ٹوٹ گئے ہیں
@enkidureborn او بھائی سب نے پہلے سارے معاشرے کو کرپٹ کیا اور پھر ڈھونڈ ڈھونڈ کے کرپٹ لوگ اعلی عہدوں پر بٹھا کر سارے پاکستانی عوام کو ڈنڈے پہ بلی چڑھادی رہے نام اللہ کا اب کرپشن عوام کو مستقل حل لگتی ہے