Iran: From the young girls in an elementary school to the millions of people in Tehran breathing toxic smoke, Trump and Netanyahu don't bring democracy. They bring chaos and death. Europe needs to stop supporting their criminal war.
ایک بار ایک سپاہی کرنل صاحب کے سامنے حاضر ہوا اور بولا کمانڈر صاحب چھٹی چاہیے۔ کرنل نے کہا چھٹی نہیں ملے گا۔ بولا صاحب بیوی بیمار ہے ہر صورت میں چاہیے، کرنل نے حکم دیا جوان چھٹی تب ملے گی اگر دشمن کے تین ٹینک لے کر آ جاؤ۔
سپاہی کوئی پندرہ منٹ بعد واپس آیا، بولا صاحب دشمن کے ٹینک باہر کھڑے ہیں، کرنل بولا جوان تم دشمن کے تین ٹینک اتنے جلدی کیسے لے آئے؟ بولا صاحب ان کو بھی چھٹی چاہیے ہوتی ہے۔
بات یہ ہے کہ مودی حکومت کی سیاسی مجبوری ہے کہ پاکستان کے خلاف عسکری کارروائی کی جائے اور پاکستانی فوج اور فوجی حمایت ہافتہ حکومت کی مجبوری ہے کہ اس کا بھرپور جواب دیا جائے۔ مودی حملہ نہیں کرتا تو سیاسی تباہی کا شکار ہو جائے گا، پاکستان نے جواب بھرپور نہ دیا تو فوج اور حکومت دونوں سیاسی طور پر برباد ہو جائیں گی۔
اس لیے آئندہ دنوں میں آپ کوئی ایسا واقعہ دیکھنے والے ہیں جو بھارت میں مودی حکومت اپنی کامیابی اور پاکستان میں فوجی اپنی کامیابی کے طور پر پیش کریں گے۔
چھٹی مودی کو بھی چاہیے، چھٹی فوج کو بھی چاہیے۔
سپریم کورٹ کے تین حاضر سروس ججوں نے ISI کے سربراہ کو حامد میر پر حملے کے انکوائری کمیشن میں بلایا لیکن وہ نہیں آیا ارشد شریف نے انکوائری رپورٹ مانگی تو ان پر اور حامد میر دونوں پر ایف آئی آر درج ہو گئی ، تین ججوں کی بے بسی کی کہانی حامد میر کی زبانی 👇
https://t.co/0d6l9nP7K5
Elon Musk said his Neuralink brain-chip startup has put an implant in a human patient for the first time, adding that the patient is recovering well and that ‘initial results show promising neuron spike detection’ https://t.co/Tx21Uu13m6
اس لڑکی کا نام سبین محمود تھا۔ اسے کراچی شہر میں گولی مار دی گئی۔ اس نے نہ ہتھیار اٹھائے تھے۔ نہ اس نے کور کمانڈر ہاوس پر حملہ کیا تھا۔ نہ اس نے جی ایچ کیو کے باہر پتھراو کیا تھا۔ لیکن پھر بھی اسے گولی مار دی گئی تھی۔
لمز یونیورسٹی نے ماما قدیر بلوچ کو دعوت دی کہ وہ لمز یونیورسٹی تشریف لائیں اور بلوچستان کے مسائل پر بات کریں۔ اس وقت کے ادارے نے لمز یونیورسٹی جا کر دھمکیاں دیں اور اس ایونٹ کو منسوخ کروا دیا۔ اس کے بعد بہت ساری جگہوں اور این جی اوز کو ڈرایا اور دھمکایا گیا اور کسی بھی جگہ ماما قدیر کو بولنے کی اجازت نہ ملی۔
اس لڑکی نے کراچی میں قائم کردہ اپنے کیفے + لائبریری + آرٹ گیلری میں ماما قدیر کو بولنے کی دعوت دی۔ ادارے نے دھمکیاں تو وہاں بھی دیں۔ بتایا کہ ہم نے ماما قدیر پر ریڈ لائن لگا رکھی ہے۔ تمہارے اوپر بھی ریڈ لائن لگا دیں گے۔ لڑکی باز نہ آئی۔ ماما قدیر کا ایونٹ ہوا۔ اس کے کچھ ہی دنوں بعد سبین کو انکے کیفے سے نکلتے ہی گولی مار کر شہید کردیا گیا۔
ادارہ آج سے قاتل نہیں ادارہ ہمیشہ سے قاتل ہے۔ ہماری آپ کی آنکھیں اب کھلی ہیں۔ یہ آوازوں کو ہمیشہ سے قتل کرتا آیا ہے۔ اس نے بولنے والوں پر ہمیشہ ریڈ لائن لگائی ہے۔ لیکن آپکی ریڈ لائن کی اوقات یہ ہے کہ وہی بلوچ آج اسلام آباد میں بیٹھے ہیں۔ انکی آواز پوری دنیا سن رہی ہے۔ تمام پاکستانی ان کے ہم آواز ہیں۔
تم ریڈ لائن لگاتے رہو گے ہم اسے مٹاتے رہیں گے۔ لیکن ہماری لگائی ہوئی ریڈ لائن تم سے تاقیامت مٹ نہ سکے گی۔
Among own people & own land #Laki_Marwat PakhtunKhwa against strategic lawlessness, brutal state policies & colonialism. We will not tolerate anymore colonial repression.
Long live Resistance
#لکي_مروت_اولسي_پاڅون
آفریدی قبیلے کے ایک علاقائی مشر مشادگل کو رمضان کے اس مہینے میں 3دن پہلے ریاستی ادارے اُٹھا کر لے گئے اور تاحال لاپتہ ہے۔
پشتونوں پر مسلسل جبر جاری ہے تاکہ انکے خیالات جان کی امان میں مقید رہے اور اپنے قدرتی وسائیل کے لوٹ مار اور وطن میں جاری کاروباری جنگوں پر بات کرنےسے قاصر رہے
پہلی بات تو یہ کہ تحریک انصاف نام کا گروہ کوئی سیاسی جماعت نہیں ہے ۔ یہ ذہنی مغذوروں ، نفسیاتی مریضوں ، ہٹ دھرموں ، خود پسندوں ، تاریخ سے بے بہرہ، مگر خود کو عقل کل سمجھنے والوں کی غلاظت کا جوہڑ ہے ۔ دوسری اور تیسری بات بھی یہی ہے ۔۔
حکومت کو چاہیے فواد چودھری کو 27 سال کے لئے اندر کر دے، اس سے ان کا نیلسن منڈیلا بننے کا شوق بھی پورا ہو جائے گا، اور پاکستانی سیاست سے تھوڑی سی بداخلاقی بھی کم ہو جائے گی۔
بڑھے بڑھے کتابیں پڑھانے اور کورٹ میں رکھنے کا کیا فائدہ؟؟؟
بس سادہ سا ایک جملہ سیکھا دو کہ طاقتور کے حق میں فیصلے کرو۔ منقول
#راو_انور#علی_وزیر#حنیف_پشتین