پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کو ”یونیورسل پیس فیڈریشن“ کی جانب سے ”سفیر امن ایوارڈ“ ملنے پر مُبارک باد دیتا ہوں۔ یہ اعزاز بلاشبہ پاکستان کے ہر شہری بالخصوص باصلاحیت نوجوانوں کا اعزاز ہے اس سے دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر ہوا ہے۔
دس برس قبل آج کےروز ڈاکٹرطاہرالقادری نے لاہور سے اسلام آباد تک ایک لانگ مارچ کیا جس میں مکمل انتخابی اصلاحات کا مطالبہ کیا گیا تاہم اس اہم مطالبے کو نظر انداز نہ کیا جاتا تو پاکستان کےمعاشی حالات پستی کی بجائے ترقی کی طرف گامزن ہوتے
#BreakingNews#کراچی_کپتان_کا#Peshawar
افسوس ناک شرمناک
اگلے آرمی چیف اور وزیراعظم کا فیصلہ واشنگٹن میں جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ اہم ملاقات میں ہوگا
سوچ کو نظام کو بدل ڈالو
تعلیم و تربیت ونگ
#پاکستان#جاگوتحریک
انقلاب آئےگا ۔۔ضرور آئے گا۔ ان شاءاللہ۔ اس پر کامل یقین ہے ۔انقلاب کو دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی ۔ باطل خس و خاشاک ہوگا اور حق کی فتح ہوگی۔
ان شاءاللہ✌️
#TeamDrQadri
حضور نبی اکرم ﷺ ہر لحاظ سے اجمل و اکمل، احسن و افضل، احسب و انسب اور اعلیٰ و ارفع ہیں، آپ کی زندگی کے ہر پہلو اور ہر گوشہ کا بہ تمام و کمال محفوظ رہنا ایک عظیم معجزہ ہے۔
”حضور نبی اکرمﷺ کا پیکرِ جمال“ سے اکتساب
#AudioBookByDrQadri
ڈی چوک پر سٹوڈنٹس کے حقوق کی جدوجہد کی اب تاریخ رقم ہو گی۔یا حق لے کر جائیں گے یا ہم بھی اس فاشسٹ نظام کی بھینٹ چڑھ جائیں گے۔میں اس عزم کا اعادہ کرتا ہوں کہ مطالبات کی منظوری تک ڈی چوک پر دھرنا جاری رہے گا
#MdcatStudentsAtDChowk
Dr. @TahirulQadri is working effortlessly to revive the true teachings of Islam, the in-existence of which is cause of sectarianism, disunity, social unrest, and many other societal ills.
#GlobalPeaceAmbassador
جوانی میں رجوع الی اللہ بڑی سعادت اور انبیائے کرام کی سنت ہے، چونکہ محمد طاہرنے
خشیت الہٰی، تصوف، پرہیزگاری تقوی اس طرح کے معمولات آنکھ کھولتے ہی گھرمیں عملاً دیکھے تھے۔
#MWLkarachi#70yearsofincredibleachievements