کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہر کے معروف ریسٹورنٹ 'کابل جان' کے مالک محمد ہاشم نورزئی کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ ہفتہ کی علی الصبح تھانہ ایئرپورٹ کی حدود میں کچلاک بائی پاس عثمانیہ ہوٹل کے قریب پیش آیا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایکٹ میں مجوزہ ترمیمی بل میں غیرآئینی شقیں 27 اے ون کو دفعہ 2 کی ضمنی دفعہ qb کے ساتھ ملا کر پڑھیں تو حکومت اور حکومتی سوشل میڈیا ٹیم کا یہ جھوٹ بے نقاب ہوتا ہے کہ بل کے اندر عام شہری کی جائیداد زبردستی زیر استعمال لانے کی کوئی شق موجود نہیں ہے۔
کراچی کی اہم ترین شاہراہ پر بلدیہ عظمیٰ کراچی انجینرنگ ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کا پول کھل گیا جہاں جناح فلائی اوور کی خوبصورتی اور مرمت کے لیے جاری کیے گئے کروڑوں روپے کے فنڈز مبینہ طور پر ناقص مٹیریل کی نذر ہو گئے ہیں 40 سال بعد، 60 کروڑ 90 لاکھ روپے کی خطیر رقم سے فلائی اوور
🚨🚨🚨تہلکہ خیز بریکنگ نیوز🚨🚨🚨
کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی ہنڈیا پیچ چوراہے کے پھوٹ گئی، کالعدم تحریک طالبان پاکستا اور کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کیساتھ تعلق بے نقاب۔
پاکستان میں ان دہشتگرد انتشاری جھتوں کا سکرپٹ رائٹر ایک ہی نکلا۔ ایک تصویر نے کیسے سارا بھانڈا پھوڑ دیا۔ دیکھئے ویڈیو
#IndianSponsoredJAAC
قوم کو بہت بہت مبارک ہو
قوم کے ٹیکس کا پیسہ اور بڑا سرمایہ کہ جس کی کل لاگت 838 ارب روپے بنتی ہے وہ ریوڑیوں کی صورت ایک سیاسی پارٹی کی الیکشن مہم کے لیئے جھونک دیا گیا
روزگار نہیں بھکاری بڑھاؤ ترجیحات 😡
🚨🚨
فیسبک اور ٹیلیگرام سے رابطہ، بیرونی ممالک سے فنڈنگ آتی تھی، ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں قتل عام کا ٹاسک ملا، بھارتی ایجنسی را سے منسلک عوامی ایکشن کمیٹی کا دہشت گرد راولاکوٹ سے گرفتار
مولانا نے طارق جمیل کے پیر کپتان کی پوری گاڑی کھول کے رکھ دی آپ ریاست مدینہ کے نعرے پہ خوش ہیں پہلے اس نعرے کو کھول کے تو دیکھیں وہ اس ریاست مدینہ کی بات کرتا ہے جس میں منافق یہودی اور مسلمان ساتھ رہتے تھے وہی یہودی جو مسلمانوں کے بیچ آستین کا سانپ تھے ۔۔۔۔
یہ یقیناً گلبرگ کا امتیاز سٹور ہوگا کیونکہ یہ کراچی کے کاروباری ہیں اور ان کو عادت کراچی کی لگی ہوئی ہے پیسے دو جان بچاؤ جو مرضی عوام کے ساتھ کرو لیکن یہ بھول گئے یہ سندھ نہیں پنجاب ہے یہاں مرتضیٰ وہاب نہیں سلمہ بٹ صاحبہ مریم نواز کی ہدایات پہ کام دیکھ رہی ہیں ۔۔۔۔
Weldone @SalmaButtPMLN
اکنامک سروے میں ایک اہم بات یہ بھی لکھی کہ 80فیصد کینسر کے مریضوں کا علاج سرکار کے اٹامک انرجی کمشن ہسپتال میں ہوتا ہے 21ہسپتال جہاں ہزاروں کینسر کے مریض مفت علاج کرواتے ہیں
جبکہ کینسر کے تمام مریضوں کے نام پر چندہ زکواة صدقات ایک ہسپتال لے جاتا ہے
جہانگیر روڈ جو کے گرومندر سے تین ہٹی تک تقریبا 1.4 کلومیٹر ہے کو جنوری 2026 مئیر مرتضی وہاب نے بنانے کا اعلان کیا ابھی صرف 6 ماہ ہوئے ہیں اور شہری پوچھ رہے ہیں یہ کب مکمل ہوگی
کراچی کا 23 ارب روپے کا کچرا بجٹ کہاں گیا؟ 🚨 تین ہٹی پر کچرے کے ڈھیر،
کراچی والو! کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف روشنیوں کے شہر کراچی سے کچرا اٹھانے کا سالانہ بجٹ 23 ارب روپے ہے؟ جی ہاں، جو کہ فی یو سی (UC) تقریباً سوا کروڑ روپے بنتا ہے! لیکن اس خطیر رقم کے باوجود ہمارے شہر کا کیا حال کر دیا گیا ہے،
پڑوس میں پاکستانی سیٹلائٹ کا خوف چل رہا ھے
بھارت نے اپنے اسلحے کی جگہ چھپانے کے لئے جو کیموفلاج طریقہ اپنایا ھے پاکستان نے اسکا بھی توڑ نکال لیا ھے پاکستان کے سیٹلائٹ HS1 کی ٹیکنالوجی اتنی جدید ھے کہ یہ اصلی درختوں اور چھپنے کے لیے استعمال ھونے والے کپڑوں کے درمیان فوراً فرق کا پتا کر سکتا ھے یہ سیٹلائٹ صرف تصویریں ہی نہیں لیتا، بلکہ زمین پر موجود ہر چیز کا فنگر پرنٹ بھی لے لیتا ھے پاکستان نے یہ سیٹلائٹ صرف مقبوضہ کشمیر کی نگرانی پر سیٹ کر رکھا ھے
🚨 ہر وہ بندہ جو پاکستان کے خلاف بات کرے گا، پاکستانیت کے خلاف بات کرے گا، چاہے جس عہدے پر بھی ہوگا وہ غدار ہے 🔥
میں نہیں جانتا گل اصغر خان کس سیاسی جماعت کا رکن اسمبلی ہے بس اتنا جانتا ہوں یہ باغیرت پاکستانی ہے اور اس نے غداروں کی واہ واہ چھترول کی ہے💪
پاکستان زندہ باد🇵🇰
یہ یقیناً گلبرگ کا امتیاز سٹور ہوگا کیونکہ یہ کراچی کے کاروباری ہیں اور ان کو عادت کراچی کی لگی ہوئی ہے پیسے دو جان بچاؤ جو مرضی عوام کے ساتھ کرو لیکن یہ بھول گئے یہ سندھ نہیں پنجاب ہے یہاں مرتضیٰ وہاب نہیں سلمہ بٹ صاحبہ مریم نواز کی ہدایات پہ کام دیکھ رہی ہیں ۔۔۔۔
ہمارے لئے خیبرپختونخواہ اہم نہیں ہے ۔ ہم نے ٹھیکہ نہیں لے رکھا ۔ عوام کو کام کرانے کا اتنا شوق تھا تو ہمیں ووٹ نہ دیتے ۔ ہمارے لئے عمران خان سے ملاقات اہم ہے ۔ جرائم پیشہ قیدی فلک جاوید خان(مشکوک) کا بیان
ہم ہی نہیں مظہر عباس بھی کہتے ہیں ،
کراچی میں شاہراہِ بھٹو ۔۔۔ڈی۔ایچ۔اے سے ڈی ۔ایچ۔اے تک یعنی دو ہاؤسنگ اسکیموں کی دین ہے ۔
اور آخر میں غرض ہے کہ،
کرنےوالے مرسوں مرسوں کرتے رہ جائینگے ،
لینے والے سب لیکر آپکو گالیاں بھی کھلوائیں گے۔۔!!