پشاور سیل، اہم راستوں پر کنٹینرز موجود۔۔ ٹریفک پولیس پشاور نے ریڈزون سیل کرنے کی تصدیق کردی۔۔۔ وزیراعلی سہیل آفریدی بھی وزیراعلی ہا��س میں محصور۔۔ پشاور میں موبائل سروس معطل۔۔ وزیر اعلی ہاؤس کی بجلی، ٹیلی فون اور انٹرنیٹ کنکشن بھی معطل۔۔وزیراعلی سہیل آفریدی اور انکے ساتھیوں کے رابطے مقطع۔۔ پشاور کیساتھ مردان، چارسدہ، نوشہرہ ، مالاکنڈ اور صوابی میں بھی موبائل سروس معطل
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
🔴People across different cities of Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan 🇵🇰, have taken to the streets to protest against the imposition of Governor’s Rule. The people are making their voices heard and demanding respect for their democratic mandate.
تاریخ میں لکھا جائے گا ایک سیاسی جماعت اپنے لیڈر کو صحت کی سہولیات، مقدمات کی جلد سماعت اور جیل میں اسکے بنیادی حقوق کےلیے نکلی تھی اور ریاست نے اس کو بنیاد بنا کر ایمرجینسی اور گورنر راج لگا دیا تھا
مسلم ن اور پیپلزپارٹی کے جمہوری credentials میں مزید اضافہ !
کابینہ کی منظوری اور ن لیگ کے وزیراعظم کی ایڈوائس پر پیپلزپارٹی کے صدر نے خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی دوتہائی اکثریت والی صو��ائی حکومت برخاست کرکے باضابطہ طور پر ایمرجنسی نافذ کردی ہے
یہ جرنیل، یہ ججز، یہ بڑی بڑی کرسیوں پر بیٹھے شخص، اِن کو کیا پتہ کہ جب اپنی بیوی بچوں کے ساتھ اپنا گھر چھوڑنا پڑتا ہے تو کتنی تکلیف ہوتی ہے۔ آئیں ناں، اپنی بیوی بچوں کے ساتھ ایک دن کیمپ میں رہیں ناں۔ کبھی اپنے گھروں پر یہ بم گراؤ ناں، تب پتہ چلے گا تمہیں، تب احساس ہو گا کہ جب چھوٹے بچے شہید ہوتے ہیں تو کتنی تکلیف ہوتی ہے۔ سہیل آفریدی
#pakistan @SohailAfridiISF
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اغوا کار ہار گئے
اغوا کاروں نے ایم پی اے عبدالسلام آفریدی کو اغوا کیا تاکہ مردان کے لوگ نا نکل سکیں
آج عبدالسلام کے کوآرڈینیٹر ساجد اقبال مہمند کی قیادت میں درجنوں گاڑیوں موٹرسائیکلوں پر قافلہ لانگ مارچ میں شامل ہو گیا
اسلام آباد میں ذہین ترین گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ کی خودکشی،درخت سے جھولتی لاش نے مجھے ہلا کر رکھ دیاہے، میرے اندر اتنی ہمت نہیں ہے کہ وہ تصویر یہاں لگا سکوں ۔۔۔اس ذہین بچی کا یہ لاش اس بدبودار ،استحصالی نظام،عدلیہ،پارلیمنٹ اور نظام حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے،ایک غریب مخنت کش،دودھ فروش باپ کی ذہین ترین گولڈ میڈلسٹ طالبہ ان انسانی س��گلروں،جعل سازوں، اس بدبودار نظام کی وجہ سے خودکشی پر مجبور ہوئی ۔۔۔
باپ نے پلاٹ فروخت کرکے21 لاکھ فراہم کئے ماں نے زیور بنک میں رکھوا کر 70 لاکھ پورے کئے تاکہ ذہین بیٹی کی بیرون ملک تعلیم کا خواب پورا کیا جاسکے لیکن انسانی سمگلروں، جعل سازوں نے سب کچھ لوٹ لیا،
اگر حکمران اسلام آباد اور اٹک کو کنٹینرز سے بند کرنے سے فارغ ہوگئے ہوں، بیرونی دوروں سے فرصت ملی ہو، ٹرمپ کی تعریفیں مکمل ہوچکی ہوں اور پروٹوکول اجازت دے تو ریاست پر قابض اشرف المخلوقات ذرا ان غریب درماندہ پسے ہوئے مخلوق کی بھی خبر لیں۔
اے اللہ ہمیں معاف فرما،ہم اس ظلم مَیں شریک نہیں، ہم ان ظالموں کے سہولت ک��ر نہیں۔۔۔ہم۔ان سے برات کا اعلان کرتے ہیں۔۔
ہمارے کچھ ہمسائے دوست ہیں، جو ثالث بنے ہوئے ہیں حالانکہ ان کے وزیرِ اعظم کے ٹویٹ بھی امریکی لکھتے ہیں، بس میں بات کو زیادہ کھولنا نہيں چاہتا، چھوڑیں، لیکن ہمیں سب پتہ ہے۔ ڈاکٹر محسن زنگنه، رکن ایرانی پارلیمنٹ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
ہمارے دھرنے کو پورے 4 ماہ ہو گے ہے ان چار ماہ میں ہم نے ظلم کا ہر دور دیکھا اپنے بھائیوں کی لاشیں اٹھائی جن پے مان تھا وہ ہمیں نہیں مارے گے انہوں نے وہ اسلحہ ہم پے استعمال کیا جو انڈیا کے لیے لیا تھا وہ ہم پے چیک ہوا ان چار ماہ میں ہمیں نفرت اور گولی سکھائی گئی بس 💔🥲