"تحریک عد�� اعتماد سے دو دن پہلے جنرل باجوہ اور ندیم انجم کی عمران خان سے آخری ملاقات جب وزیراعظم ہاوس میں ہوئی تو جنرل باجوہ نے عمران خان کو تین آپشن دیکر اتنی گرمجوشی سے ہاتھ ملایا کہ ہمیں تو ڈر لگا کہ کہیں کندھا ہی نہ نکال لیں، مجھے لگتا ہے کہ ادارے کے اندر کچھ لوگ تھے جن کی PDM والوں سے understanding تھی، تاریخ میں کسی لیڈر کو جس کی حکومت گرائی گئی ہو اتنی پذیرائی نہیں ملی جتنی عمران خان کو ملی، عمران خان کی فطرت ہے کہ آپ جب بھی انہیں دیوار سے لگائیں گے تو واپس اٹیک کرینگے"
@Asad_Umar کے مطابق عمران خان کو جب معلوم ہوا کہ جنرل باجوہ انکے خلاف سازش کر رہا ہے تو عمران خان نے باجوہ کو برطرف کیوں نہ کیا؟
https://t.co/2QPNKdaP3B
اگر پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کی اکثریت ایسا کہتی ہے تو وہ خود ذمہ دار ہوگی۔ محمود خان صاحب اور میں پہلے بھی واضح کر چکے ہیں کہ کوئی کچھ بھی چاہے، ہم عمران خان کو کبھی تنہا یا مائنس نہیں ہونے دیں گے، علامہ ناصر عباس اپوزیشن لیڈر سینیٹ
میرے بیٹے نے کہا تھا کہ بابا آپ نواز شریف کو ووٹ نا ڈالیں عمران خان کو ووٹ ڈالیں، میں نے کہا نہیں بیٹا میں نواز شریف کو ہی ووٹ دوں گا آج میں پچھتا رہا ہوں کہ کاش میں بیٹے کی بات مان لیتا،
بزرگ شہری
وہ سارے رفیق پابجولا
سب کشتہ دار یاد آئے
ہم سب کا ہے ایک ہی قبیلہ
اک دشت کے سارے ہمسفر ہیں
کچھ وہ ہیں جو دوسروں کی خاطر
آشفتہ نصیب و در بدر ہیں
کچھ وہ ہیں جو خلعت و قباء سے
ایوان شہی میں معتبر ہیں !
#IslamabadMassacre
#26thNovember
پاکستان تحریک انصاف بلوچست��ن کی لیڈرشپ ملک غفار کاکڑ، عنایت کاکڑ، حیات بڑیچ، حاجی سرور کاکڑ، معاویہ بازئی،حاجی عصمت اچکزئی، عزیز سلطانزئی، قامیار خان، عطاءاللہ خلجی و دیگر کا آج کوئٹہ میں رشید اچکزئی شہید کی قبر پرحاضری، فاتحہ خوانی، پرچم کشائی اور گل پاشی۔۔۔اللہ شہیدوں کے درجات بلند کرے۔
#IslamabadMassacre
عبدالرشید شہید کے پانچ بچے ہیں۔ انکی چھوٹی بیٹی غالبا دو مہینے کی تھی جب وہ شہید ہوئے۔ بڑا بیٹا 10 سال کا ہوگا۔ احمد ولی شہید کی ابھی منگنی ہونی تھی۔ معصوم بےگناہ نوجوان جو ایک پرامن ریلی کا حصہ تھے۔ رشید شہید کاچھوٹا بھائی عمر 14سال کی عمر میں جہلم جیل میں رہا۔
#26thNovember
#NeverForget
ہم نے ایک ایپ بنائی ہے اگر آپ دوائی خریدیں تو اس میں سکین کر کے دیکھ سکتے ہے کہ یہ Original ہے یا نہیں۔
طارق فضل چوہدری
کوئی ایسا ایپ ہے جس میں سکین کر کے دیکھے کہ یہ فارم 45 والے ہے یا فارم 47 والے۔ 😁
ندیم ملک
اسٹیبلشمنٹ اٹھائیسویں ترمیم کے ذریعے یہ ملک کے وفاق کو ختم کرنے پر تلی ہوئی ہے۔ہمارے ملک کے چار صوبے، سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان، جو پاکستان کے قیام میں براہِ راست شامل تھے، اسٹیبلشمنٹ ان صوبوں کو چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کرنے کے چکر میں ہے۔
یہ اٹھائیسویں آئینی ترمیم درحقیقت ملک کو کئی حصوں میں تقسیم کرنے کی ایک بہت بڑی سازش ہے۔ ہم وکلاء کو متحد ہو کر اس سازش کو روکنا پڑے گا۔حامد خان رہنما تحریک انصاف
بڑا خرابہ یہی ہوتا ہے جب پالیسی ساز لیڈرشپ خود کو ہی تحریک سمجھ بیٹھتےہیں۔ اور زاتی اطاعت کو تحریک کی خدمت سمجھ بیٹھتےہیں۔ ملک اورتحریک انصاف دونوں کےساتھ یہی ٹریٹجی ہورہی ہے۔ ایسی ہی صورتحال میں ضیاءالحق جیسے سوال پوچھےجاتے کہ "کیاآپ پاکستان میں اسلامی نظام کےنفا��کےلیےجنرل صاحب کی تائیدکرینگے"؟