محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کا ہمارے گھر تشریف لانا ہمارے لیے باعثِ مسرت اور اعزاز رہا۔
ان کے ساتھ بیٹھ کر نہایت خوشگوار اور بامعنی گفتگو کا موقع ملا۔
اس خوبصورت ملاقات پر ہم مولانا صاحب کے بے حد مشکور ہیں۔
@MoulanaOfficial#ShahidAfridi#MaulanaFazlurRehman#Pakistan
🔥 زبردست 3D لوگو اینیمیشن دیکھیں!
میں نے یہ مکمل 3D Logo Animation صرف موبائل پر Motion Ninja سے بنایا ہے 😍
آپ بھی دیکھیں اور بتائیں کیسا لگا 👇
https://t.co/4axRS6ixRg
🙏 سپورٹ کیلئے ویڈیو کو Like 👍 کریں
💬 Comment میں اپنی رائے ضرور دیں اور چینل کو Subscribe کرنا نہ بھولیں
برادر قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا عبید الرحمٰن صاحب مدظلہ العالی ابن مفتی محمود رحمتہ اللہ علیہ دل کی تکلیف کی وجہ سے اسلام آباد ہسپتال میں داخل ہیں سب حضرات سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے اللہ تعالیٰ قائد ڈیرہ کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ دائمہ عطاء فرمائیں
السلام علیکم
یہ پوسٹ میں نے اے آئی سے بنوائی ہے۔لنک👇
https://t.co/Gu5Bp6dcVb
طریقہ کار ویڈیو ہے
اب آپ کو کسی کو پیسے دینے کی ضرورت نہیں اپنی مرضی کا ڈیزائن بنواؤ وہ بھی پروفیشنل مکمل اردو میں