@adnanaadil تو اس میں قباحت کی کیا بات ہے ؟ غیر ملکی کمپنیوں نے ایک مخصوص لابی کی ہوئ ہے ۔۔۔۔پاکستان میں پیناڈول کا خام مال (پیراسٹامول) درحقیقت 2017 والی قیمت پر واپس آ گیا ہے ۔۔۔۔مگر پیناڈول کا ایک پتا آج بھی 60 روپے پر برقرار ہے ۔۔
میں خام مال بنانے والی ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں۔۔