پاکستان بار کونسل کے الیکشنز ہم ہار تو گئے اور کافی مارجن سے ہارے،، لیکن جو بار کے رزلٹس ہوتے ہیں اس کو آپ ایک پولیٹیکل پارٹی کے ساتھ براہِ راست لنک نہیں کر سکتے۔ ہماری حکمت عملی میں کافی غلطیاں تھیں جس کے اوپر میں ایک وائٹ پیپر بناؤں گا۔۔سینیٹر علی ظفر
@SyedAliZafar1
سفر میں مشکلیں آئیں تو جرأت اور بڑھتی ہے
کوئی جب راستہ روکے تو ہمت اور بڑھتی ہے
اگر بکنے پہ آ جاؤ تو گھٹ جاتے ہیں دام اکثر
نہ بکنے کا ارادہ ہو تو قیمت اور بڑھتی ہے
قاسم بابا، ممبر پنجاب بار کونسل
🚨🚨یہ تحریک انصاف پنجاب کے وہ وکلاء ہیں جنہوں نے آج پاکستان بار کونسل کے الیکشن میں عمران خان کے ساتھ غداری کی ہے:
1. عمران پاشا – لاہور (ILF)
2. مجتبیٰ تتلہ – نارووال (ILF)
3. طلعت محمود – چکوال (ILF)
4. خادم سدھو – ننکانہ صاحب (ILF)
5. شریف زاہد – قصور (پروفیشنل)
6. سردار توصیف – اٹک (ILF)
7. حسن بھلی – سیالکوٹ (ILF + پروفیشنل)
8. احتشام انور – ٹوبہ ٹیک سنگھ (ILF)
9. غلام عباس نسوانہ – چنیوٹ (پروفیشنل)
10. اختر چہہور – رحیم یار خان (ILF + پروفیشنل)
11. حسن شاہ – راولپنڈی (ILF الائی)
12. شاہد عباسی – راولپنڈی (ILF الائی)
13. صباح صادق – میانوالی (پروفیشنل)
14. امتیاز لونہ – فیصل آباد (پروفیشنل)
15. ماہر قطب – ساہیوال (پروفیشنل)
16. راؤ اشرف – اوکاڑہ (پروفیشنل)
17. ندیم کانجو – ملتان (پروفیشنل)
18. راؤ سلطان (پروفیشنل)
19. گجو شاہ – لیہ (پروفیشنل)
اب ایک ایک کا نام بتا کر بےنقاب کروں گی۔
میں نے الیکشن کیمپین میں اپنی وکلا کمیونٹی سے وعدہ کیا تھا کہ آپ کے دیے ہوئے ووٹ کی عزت رکھوں گا۔ آج الحمداللہ وہ وعدہ پورا کیا اور آپ کی امانت کو صحیح جگہ پر پہنچا دیا اور خان کے نامزد امیدواران کو پاکستان بار کا ممبر بنوایا۔
قاسم بابا، ممبر پنجاب بار کونسل
میں انصاف لائیرز فورم پاکستان کی جانب سے عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر جیتنے والے ان تمام ممبرز بارز کونسلز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جن دلیروں نے کروڑوں روپے کی آفرز، دھمکیاں اور ہر قسم کے دباؤ کو برداشت کیا اور اپنے ووٹ کی امانت تحریک انصاف کے امیدواران کو پہنچایا ہے ، میری جانب سے انصاف لائیرز فورم اور پروفیشنل گروپ کے تما م کامیاب امیدواران کو مبارکباد ہے امید ہے کہ آپ اپنی توانا آوازوں سے آئین اور عدلیہ کی بحالی کی تحریک میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے