قبر کی پہلی رات کیسی ہو گی؟ دوستیاں، رشتے داریاں آخرت کام آئیں گی؟ فلسفہ موت کیا ہے؟ پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے برزخی حیات کے بارے میں اس چشم کشا اور فکر انگیز خطاب کو لازم سنیں
مکمل خطاب
📅 02 اپریل، بروز جمعرات
⏰ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5:00 بجے
📍 پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر نشر کیا جائے گا۔
رمضان المبارک کس لیے آتا ہے؟ کیا بھوکا پیاسا رہنے سے اللہ خوش ہوتا ہے؟ قرآن نے بہت کچھ سمجھا دیا ہے مگر اب۔۔۔؟ الوہی انٹرن شپ پروگرام کیا ہے؟ رمضان کی روح کو کیسے پائیں؟ قرآن کا رمضان اور صیام سے کیا تعلق ہے؟ اللہ کی جنت کیسی ہے؟ یہ سب جانیئے
مکمل خطاب
📅 12 مارچ، بروز جمعرات
⏰ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3:00 بجے
📍 پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر نشر کیا جائے گا۔
#Ramzan #RamzanUlMubarak #Ramadan #RamzanBayan #DrHassanQadri
انسان کو چاہیے کہ اپنے رب اور نیک لوگوں کے ساتھ وفاداری اور اخلاص اختیار کرے۔ وفاداری اور سچائی ہی انسان کو حقیقی عزت اور مقام عطا کرتی ہے۔
@TahirulQadri#رمضان_کریم#ليله_٢٣#SelfGrowth
فاتحِ خیبر، امیرالمؤمنین، سیّدنا حضرت مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے بچپن ہی سے حضور نبی اکرم ﷺ کی آغوشِ تربیت میں پرورش پائی اور سب سے پہلے ایمان لانے والوں میں شامل ہوئے۔
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسولِ اکرم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا : " جس کا میں ولی ہوں اُس کا علی ولی ہے۔" اور میں نے آپ ﷺ کو حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہوئے سنا کہ: علی تمہاری میرے ساتھ وہی نسبت ہے جو ہارونؑ کی موسیٰؑ کے ساتھ تھی مگر یہ کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔‘
غزوۂ خیبر کے موقع پر رسول اکرم ﷺ نے عَلَم عطا کرکے آپ کی عظمت و فضیلت اور دین سے محبت کا اعلان فرمایا۔ آپ ہر مومن کے ولی ہیں، اور آپ سے محبت ایمان کا لازمی تقاضا ہے۔
#ShaykhHammadMustafa #HMQ #ShaykhHammadQadri #hazratali #martyrdomofali
نبی کریم ﷺ کی زندگی رحمت، شفقت، عفو و درگزر اور اعلیٰ اخلاق کا کامل نمونہ ہے۔
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطاب میں سیرتِ مصطفی ﷺ کے انہی عظیم پہلوؤں کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔
https://t.co/eyzlrs2NL3
@TahirulQadri#٢٠رمضان#AitkaafWithDrQadri
Minhaj Muslim Generation UK and Minhaj-ul-Quran UK proudly presents Al-Rihla 2026 - Journey into the Sirā of the Holy Prophet ﷺ in the blessed company of Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri.
A Three-Day spiritual retreat in which we immerse our attention and love to the blessed life and teachings of the Holy Prophet ﷺ.
🗓️ Saturday 29th August to Monday 31st August 2026.
📍University of Nottingham, Jubilee Campus.
🔗 Register today at https://t.co/n24JUEis9U
Don't miss out on this life-changing opportunity!
#ShaykhHammadMustafa #HMQ #ShaykhHammadQadri #AlRihla #Prophetﷺ
🚨🇮🇱 Will you CONDEMN ISRAEL NOW, given they have ADMITTED to Haaretz (Israeli media) that ISRAELI HELICOPTERS MURDERED ISRAELI CIVILIANS on October 7th?
@benshapiro?
@PiersUncensored?
@jordanbpeterson?
A liar can't become a friend of Almighty Allah. Neither an oppressor nor a person who is arrogant and deceitful can seek His nearness and proximity.
#AlHidayahWithDrQadri
No act of worship will enlighten your heart and mind and will bring you closer to the presence of Almighty Allah if the evil attributes still exist in your life, thoughts, habits and behavior.
#AlHidayahWithDrQadri@AlHidayahMQI
No one can take a single step toward his journey to Almighty #Allah without first stage “Al-Yaqaza wal-Qawma” (Wakefulness & Rising up).
#AlHidayahWithDrQadri@AlHidayahMQI