ایتھنز کے لوگ یونانی کوسٹ گارڈز کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے جن پر الزام ہے کہ انہوں نے ڈوبتے جہاز کے بدقسمت مسافروں کو بچانے کے لیے کوششیں نہیں کی۔ مظاہرین نے حکام کے لیے قاتل کے بینرز اٹھائے ہوئے تھے-
یہ ہیں باشعور قومیں جنکا کوئی اپنا نہیں مرا لیکن انسانیت زندہ ہے-
کپتان کے عہد میں ہمارے کالم پر پیغمبری وقت آن پڑا تھا۔ایڈیٹر قدرت اللہ چودھری نے کہا تھا بچو اب تمہارا فجر جدید مجیب الرحمان شامی نے بند کر دیا ہے۔اب اللہ کے فضل اور کچھ دوستوں کی محبت سے نئی بات میں دوبارہ آغاز ہوا ہے۔
@AbsarAlamHaider@AmirHQureshi@aniqnaji