عمیر کاکڑ سمیت 8 افراد جو 18 مارچ کو زمان پارک آپریشن میں گرفتار ہوئے تھے آج رہا ہو گئے خصوصی کاوش جناب سالار خان کاکڑ @MeFixerr اور محترم وقاص امجد @waqas_amjaad تمام پارٹی کے عہدے دار جنہوں نے مشکل وقت میں ساتھ دیا شکریہ once again thank salar Khan and Waqas bahi
Details of the martyrs of November 26, 2024 #IslamabadMassacre. There can be more martyrs whose details may come to light in near future. It is a well known fact that authorities performed a cover up exercise to conceal the evidence.
#JusticeForDChowkVictims#دسمبر15_یوم_شہداء
عمر کی ضمانت ہماری اولین ترجیح تھی۔ انکی والدہ کو یقین نا تھا کہ دوسرا بیٹا زندہ ہے۔ وہ کہتی ایک شہید ہوکر آیا ہے دوسرے کو بھی مارینگے۔ سخت دن تھے۔ اللہ انکے خاندان پر اپنا رحم کرے۔
کب یاروں کو تسلیم نہیں کب کوئی عدو انکاری ہے
اس کوئےطلب میں ہم نےدل نزر کیاجاں واری ہے
زخموں سے بدن گلزار سئی پر انکے شکستہ تیر گنو
خود ترکش والے کہہ دینگے یہ بازی کس نے ہاری ہے!
#26thNovember#NeverForget
یہ میرے بھائی تھے میں ان سب شہدا کو بطور عمران خان کا ورکر own کرتا ہوں یہ میرے بھائی بہت بہادر تھے یہ میرے بھائی 3 دن تک طویل لڑائی لڑتے رہے بالآخر ظالموں نے کسی کو سیدھی گولی ماری کسی میرے بھائی کو اسنائپر سے ٹارگ�� کیا
ماؤں کی گودیں اس رات ظالموں نے اجاڑ دیں کئی بچے یتیم اور کئی ہماری بہنیں ان ظالموں نے بیوہ کر دیں کسی کا بھائی چھین لیا کسی پورے کے پورے گھر کا واحد کفیل چھین لیا
ان میرے بھائیوں نے عمران خان کی خاطر 26 نومبر کو اپنی جانوں کے نظرانے پیش کیے یہ بھائی ہمیشہ یاد رہیں گے
عبدالرشید شہید کے پانچ بچے ہیں۔ انکی چھوٹی بیٹی غالبا دو مہینے کی تھی جب وہ شہید ہوئے۔ بڑا بیٹا 10 سال کا ہوگا۔ احمد ولی شہید کی ابھی منگنی ہونی تھی۔ معصوم بےگناہ نوجوان جو ایک پرامن ریلی کا حصہ تھے۔ رشید شہید کاچھوٹا بھائی عمر 14سال کی عمر میں جہلم جیل میں رہا۔
#26thNovember
#NeverForget
@HibaFawadPk ایف سی بلوچستان ��ے تعلیم کے نام پر ہمارے شہروں میں پراپرٹی پر قبضہ کیا ہوا ہے اور بلکل پرائیویٹ اداروں کی طرح لاکھوں روپے کی فیس لے رہے ہیں
پہلے اپنے لیڈر کے لیے تو کچھ کر لو، وہ تو تم سے ہو نہیں پایا!
باقی بھاشن اُس دن دینا ��ب خان صاحب کو باہر نکال لو گے۔ تب تک بلوچستان میں بیٹھ کر دوسروں کی شناخت پر جرگے بلانے کے بجائے اپنی سیاسی ناکامیوں پر بھی ذرا غور کر لو!
اور ہاں، میں کاکڑ ہوں، مجھے تمہارے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔ #Balochistan #Kakar #PoliticalReality #ImranKhan #PTI #FocusOnRealIssues
@HibaFawadPk@SardarAzeemKha4 ان کی پرانی ویڈیو کلپ دیکھی، اس میں چوہدرائن صاحبہ خود کو لاہوری اور پنجابی بتا رہی ہے.
اب سینیٹر بننے کیلئے کمپنی کے کہنے پر اچانک کاکڑ بن گئ اور محترمہ کو یہ بھی نہیں معلوم کہ کاکڑ کے کون سے شاخ subcaste سے تعلق ہے.
@HibaFawadPk@OfficialDGISPR@dpr_gob ان کی پرانی ویڈیو کلپ دیکھی، اس میں چوہدرائن صاحبہ خود کو لاہوری اور پنجابی بتا رہی ہے.
اب سینیٹر بننے کیلئے کمپنی کے کہنے پر اچانک کاکڑ بن گئ اور محترمہ کو یہ بھی نہیں معلوم کہ کاکڑ کے کون سے شاخ subcaste سے تعلق ہے.
Pakistan: Imran Khan, jailed since 2023, writes he is in solitary up to 22 hours a day and 'may not return alive'; officials say doctors see him weekly. Independent medical access is a right. #HumanRights https://t.co/zcNkUZKl4U
کوئی ڈیل نہیں ہے۔
عمران خان کا خاندان ان کی طرف سے ڈیل کے لیے کسی بیک چینل میں نہیں ہے۔ نہ اب، نہ کبھی۔
وہ تین سال سے زائ�� جیل میں ہر ڈیل ٹھکراتے آئے ہیں۔ کیا کوئی واقعی یہ سمجھتا ہے کہ وہ اب ڈیل کر لیں گے؟
منگل کو ان کی بہنیں اڈیالہ میں ان سے ملنے جائیں گی۔ اگر بہنوں کو دروازے پر ہی رو�� دیا گیا، تو یہی سب کچھ بتا دے گا۔
خاندان عمران خان اور ان کے اصولوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ آزادی یا موت۔ کوئی ڈیل نہیں۔
#ChargeThemOrReleaseThem
دن 1,200۔
آج میرے ماموں @ImranKhanPTI کو جیل میں 1,200 دن ہو گئے ہیں۔ اور آج پھر ان کی بہن، میری والدہ @DrUzma_KhanPK، کو دروازے پر روک دیا گیا۔ انہیں اپنے بھائی سے ملنے نہیں دیا گیا۔
ہفتے کو میں نے کہا تھا: اگر منگل کو ان کی بہنوں کو روک دیا گیا تو یہی سب کچھ بتا دے گا۔ کوئی ڈیل نہیں ہے۔ اگر ہوتی تو وہ ان کی بہنوں کو اندر جانے دیتے تاکہ وہ اس کا اعلان کریں۔
اگر ان کے پاس چھپانے کو کچھ نہیں، اگر وہ واقعی "پاکستان کے سب سے مراعات یافتہ قیدی" ہیں، تو عوام کو انہیں دیکھنے دیں۔ دنیا کو دیکھنے دیں۔ آپ کس بات سے اتنا ڈرتے ہیں؟ عوام کو عمران خان کی آواز سننے دیں۔ انہیں اپنی آنکھوں سے دیکھنے دیں۔
میری خالہ @Aleema_KhanPK: کوٹ لکھپت میں 59واں دن۔ ان کی توسیع شدہ ایم پی او نظربندی آج ختم ہونی چاہیے۔ کوئی اطلاع نہیں، اور وہ اب تک اندر ہیں۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کو ایک قیدی کے بنیادی حقوق دیے جائیں: اپنے خاندان سے ملاقات اور اپنے ڈاکٹروں تک رسائی۔ اور ہمارا مطالبہ ہے کہ میری خالہ کو آج ہی رہا کیا جائے۔
ان پر الزام لگائیں یا انہیں رہا کریں۔
#FreeImranAndFamily