معروف اداکار وہاج علی نے عمران خان کے لیے ایک جذباتی ریل کے ذریعے اُن کی خدمات، جدوجہد اور سیاسی ورثے کو خراجِ تحسین پیش کیا، جبکہ اُن کی موجودہ صورتحال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔ 💔
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان@TeamiPians
اِس پاکستانی نے وہ کہہ دیا جو بڑے دانشور نا کہہ سکے!
تم وردی پہن کر کچھ بھی کر لو تو ٹھیک اور عوام کے پاس وردی نہیں تو کچھ بھی کر لیں اسکو پکڑو, this wrong 🔥
جب وردی والے آئین قانون پر چلیں گے تب عوام سے آئین قانون پر چلنے کیمے احکامات دو!!
نو مئی کا ڈرامہ کیسے رچایا گیا کیسے عاصم منیر نے اپنے ہی کور کمانڈر کی جان خطرے میں ڈال کا اپنے سیاسی عزائم کی تکمیل کی عاصم منیر اور شریف خاندان نے لندن پلان کی تکمیل کے لیے ایسی گھناؤنی سازش رچائی جو کسی بھی طور پر وطن سے غداری سے کم نہ تھی
جنرل (ر) راحیل شریف نے خود کہا کہ انہیں ایکسٹنشن چاہیے، فیلڈ مارشل بنا دیں تاکہ مل جائے، اور اگر مسئلہ ہو تو تینوں چیف کو دے دیں۔ ساتھ ہی کہا کہ ایکسٹنشن ملنے پر پانامہ کیس ہم سنبھال لیں گے!عرفان صدیقی
نکتہ: جنرل راحیل شریف کا کوٹ مارشل کب ہوگا، سیاست میں مداخلت پر؟
نعمان مسعود کا, عاصم شہباز ریجیم کو پیغام!
ہمارا کاروبار بند ہونے جارہا ہے, یہ پابندیاں ہٹا دو!!
منیر شہباز ریجیم نے ہر کاروبار بند کردیا!
یاد ہے 2019 میں وباء جہاں پوری دنیا میں کاروبار بند پڑا تھا, پاکستان چل رہا تھا, پوری دنیا پاکستان کی مثالیں دیتے تھے!!
یہ ویڈیو پاکستان آرمی کے افسران کے ایک Formal Mess Dinner کی ہے۔ پس منظر میں اسکاٹش ساز بیگ پائپس کی دھنیں بج رہی ہیں، جو برطانوی دور کی روایت ہے۔ کمرے میں ملکہ برطانیہ کی ایک قدیم تصویر بھی نمایاں ہے۔
آرٹلری اور کیولری کی رجمنٹس میں یہ روایات آزادی کے 79 سال بعد آج بھی فالو کی جاتی ہیں
شاید آزادی والی بات ٹھیک نہ ہو
فاطمہ جناح کی ڈیڈ باڈی کوغسل دینے والوں نے کہا انکے جسم پر زخم تھے پیٹ میں سوراخ تھا جہاں سے خون بہہ رہاتھا 😥
لیکن آرمی نے خبر چلوائی فاطمہ جناح کو ایک دم دل کا دورہ پڑا اور اسی وقت فوت ہوگئیں
فاطمہ جناح کا چہرہ بھی کسی کو نہ دیکھنے دیا گیا۔
قائد ، لیاقت علی ، فاطمہ جناح گنوا لیے مطالعہ پاکستان میں بکواس پڑھ کر سب بھول گئے
اب خان کے ساتھ ایسا مت ہونے دو پاکستانیوں 🙏🏼
امریکی عوام کو مشورہ دیں کہ اس پاگل آدمی سے جان چھڑائیں اور اس کا مواخذہ کریں ! شفقت عباس اعوان ۔
ہم امریکہ کے معاملات میں کیسے مداخلت کر سکتے ہیں ؟ غریدہ
جیسے وہ ہمارے معاملات میں کرتے ہیں ! شفقت عباس اعوان 🤣
چائنیز کی زندگی کو خطرہ 🚨
چائنیز پروفیسر, خوفناک انکشاف کرتے ہوئے بتا رہا ہے, مجھے دھمکیاں مل رہی ہے, مری زندگی کو خطرہ ہے!!
یاد رہے, اس پروفیسر کی اب تک ساری پیشنگوئیاں درست ثابت ہوئی ہے,اور اس نے ایران کو فاتح قرار دیا ہے!
ایک شخص فجر کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں داخل ہونے ہی والا تھا، لیکن اللہ نے اس کے داخل ہونے سے پہلے ہی اس کی روح قبض کر لی... زندگی کا ایک خوبصورت خاتمہ۔
🇬🇧 برطانوی کارکن
"شکریہ، اسرائیل، کہ تم نے سامراجی مغربیوں کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا۔
اب ہمیں احساس ہوا ہے کہ اسلام ہمارا دشمن نہیں ہے۔ مسلم کمیونٹی سب سے مہربان، سب سے ہمدرد اور سب سے شریف لوگوں پر مشتمل ہے۔
اسلام پروپیگنڈا اور بدنامی کا شکار رہا ہے👉
بریکنگ🚨
چین دنیا کا اگلا سُپر پاور۔
اج ابنائے ہرمز سے گزرنے والا دنیا کا کوئی بھی ائیل شپ گزرتا ہے تو وہ ایران کو چینی یوآن میں ادائیگی کرتا ہے۔
اس کو کہتی ہیں بغیر جنگ کے غلبہ حاصل کرنا۔
بریکنگ نیوز۔۔۔🚨
امریکہ کے ایک بحری جہاز نے ابنائے ہارموز کو پار کرنے کی کوشیش کی اور ایران نے اس کو ناکام بناتے ہوئے جہازیرغمال بنا لیا ۔https://t.co/UAozGETtE7