مریم نواز نے بالکل ٹھیک کیا،ایسے گھٹیا کردار جو ہماری بہن بیٹیوں کیساتھ سڑک پر ایسا سلوک کریں،تنخواہ بھی انہی کے ٹیکس سے لیں،صرف نوکری سے فارغ کرنا نہیں بنتا بلکہ سبق سکھانا بنتا ہے تاکہ آئندہ کسی ورکنگ ویمن یا طالبہ کی یوں حوصلہ شکنی نہ کرسکیں
@MKamranAzam@SdqJaan انشاءاللہ ایسا شخص جس کی بہنوں نے اور دیگر یوتھیو نے کھربوں ہڑپ لئے ہوں ۔ جس نے پاکستان کو تباہی کے دھانے پر پہنچایا اللہ تعالٰی اس سے بھی زیادہ سخت سزا دے گا۔ جو بھی پاکستان کو نقصان پہنچائے گا۔ وہ سزا پائے گا انشاءاللہ

@SdqJaan يقينا الله كسي كو ناحق سزا نهي ديتا. اور كچھ ایسا ضرور ہے ۔ جو نظر نھی آتا ۔ اور جو بھی میرے ملک کے ساتھ برا کرے گا ۔ وہ اس سے بھی زیادہ سزا پائے گا۔انشاءاللہ۔