معروف دانشمند، سکالر، سربراہ ادارہ البصیرہ،
اور دو بار @imamia_students
کے مرکزی صدر رہنے والے سید ثاقب اکبر صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے
#ثاقب_اکبر_نقوی
انا للہ وانا الیہ راجعون
ارضِ پاکستان عظیم سرمایہ سے محروم ہوگئی
سابق مرکزی صدر اور رکن مرکزی نظارت سید ثاقب اکبر نقوی پروردگار کے حضور پیش ہوگئے
آپ 1977 تا 1979 آئی ایس او پاکستان کے دوبار مرکزی صدر رہے۔ آپ اتحاد بین المسلمین کے عظیم داعی ،محقق ،دانشور اور خطیب تھے
🔴 *Trend Alert*
شہید سید کوثر عباس کے قاتل کو سزا دینے کیلیے بے حس پنجاب پولیس (جنہوں نے مظلوم کی آواز کو نظر انداز کیا) تک ہمارا پیغام پہنچانے کیلیے ہمارے ساتھ اس ٹوئٹر *ٹرینڈ کا حصہ بنیں*
Time: 7:00 PM
Date: 23 January 2023
#Justice_for_Shaheed_Kausar

ہم ہر مظلوم کی حمایت کرتے ہے چاہیے وہ کافر کیوں نہ ہو---
اور ہم ہر ظالم کی محالفت کرتے ہے چاہیے وہ مسلمان کیوں نہ ہو
Sectarian Target killing
Punjab police take quick action
#Justice_for_Shaheed_Kausar#PU011222_90405046
خاموشی ہر جگہ جائز نہیں،
خدا نے زبان حق کا ساتھ دینے میں بولنے کے لیے دی ہے،خدارا اس زبان کا ہی حق ادا کیجیئے،ظالم مظلوم کی شناخت کیجیے۔
Sectarian Target killing
Punjab police take quick action
#Justice_for_Shaheed_Kausar#PU011222_90405046
ہم کہ خائف نہ تھے نوک سنگین پہ
ہم پے خنجر اٹھے ہم پے گولی چلی
ہم نے نذرانہ جان یوں دیا
خون سے سینچ دی ہر سڑک ہر گلی
ہم کہ ہر دور میں قتل ہوتے رہے
ہم کو ہر دور میں تباہی ملی
Sectarian Target killing
Punjab police take quick action
#Justice_for_Shaheed_Kausar#PU011222_90405046
ہم کو بوڑھوں کے پاک سروں کی قسم
ہم کو ناموس جمہوریت کی قسم
نوجوانوں کے جذبہ جنوں کی قسم
ہمیں اپنے شہیدوں کے خون کی قسم
اب نہ مایوس لوٹینگے میدان سے
Sectarian Target killing
Punjab police take quick action
#Justice_for_Shaheed_Kausar#PU011222_90405046
جس دیس میں حاکم ظالم ہوں
سسکی نہ سنیں مجبوروں کی
جس دیس کے عادل بہرے ہوں
آہیں نہ سنیں معصوموں کی
اس دیس کے ہر اک لیڈر پر
سوال اٹھانا واجب ہے
Sectarian Target killing
Punjab police take quick action
#Justice_for_Shaheed_Kausar#PU011222_90405046