From the Valley of Mountains ⛰️ | Hiker & Rider 🏍️ | Chai Over Coffee ☕ | Picnic & Tour Vibes 🏞️ | Plantation🌳| PMML | #Bhaijaano
Hodgkin Survivor ❤️🩹🏥
پاکستان مرکزی مسلم لیگ بلوچستان کے زیر اہتمام حوثی فتنہ کی جانب سے سرزمین حرمین الشریفین پر بزدلانہ حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
احتجاجی مظاہرے میں شرکاء نے سرزمین حرمین الشریفین سے یکجہتی کا اظہار کیا
#Pmml#حرمین#حوثی#Quetta#Harmain
🩸 فوری خون کی ضرورت ہے 🩸
بلڈ گروپ: O Negative (O−)
ضرورت: 2 بیگ
🏥 ہسپتال: گیلانی ہسپتال، کوئٹہ
👤 رابطہ کا نام: شعیب
📞 رابطہ: 03344555078
براہِ کرم O Negative خون عطیہ کرنے والے حضرات فوری رابطہ کریں۔
🙏 آپ کا خون کسی کی زندگی بچا سکتا ہے.
@BDonorsPakistan
🚨 URGENT BLOOD NEEDED – QUETTA
🩸 Blood Groups Required:
• A Positive (A+)
• B Positive (B+)
📞 Contact: 0333 8885255
Please share this message urgently with friends, family, and local groups. 🙏
@BDonorsPakistan@pk_bdc
کوئٹہ شیخ زاہد میں انتہائی تشویشناک حالت مریض کے لیے +O (او پازیٹیو) خون کے 7 بیگ فوری طور پر درکار ہیں
اگر خون عطیہ کر سکتے ہیں، یا کسی کو جانتے ہیں، تو براہِ کرم فوراً رابطہ کریں۔
📞 0319-8362739
رات کا وقت ہونے کی وجہ سے خون کا انتظام نہیں
ہورہا
@BDonorsPakistan
جہانیاں: عالم دین علامہ ناصر مدنی کو جمعہ کے خطبہ کے دوران ہارٹ اٹیک!
بیہوشی کی حالت میں ملتان نشتر اسپتال منتقل
علامہ ناصر مدنی نے دو مرتبہ کلمہ پڑھا اور تیسری بار کلمہ پڑھتے ہوئے ممبر پر گر پڑے.
#NasirMadni#ناصرمدنی
خدمتِ خلق کا سلسلہ جاری
شعبہ خدمتِ خلق مرکزی مسلم لیگ کوئٹہ کی جانب سے آج دوسرے روز بھی بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری رہیں گی
متاثرہ خاندانوں میں پکا پکایا کھانا اور راشن تقسیم کیا
#Pmml#Earthquake#zalzala#Balichistan#khidmatEkhalq#زلزلہ#بلوچستان
عوامی امنگیں ہار گیئیں پاور فل آئیل مافیا جیت گیا حکومت بے بس
جب اپریل میں پٹرول 137 روپے مہنگا ہونے پر آئل کمپنیوں کو کو��ی اعتراض نہیں تھا تو اب قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق کم ہو رہی ہیں تو ان سب کے پیٹ میں درد شروع ہو گیا ہے کیوں
#sheikh777
#petrol #PetrolPrice
گورنر ہاؤس بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کی آل پارٹیز کانفرنس میں صدر کوئٹہ ڈویژن حافظ محمد ادریس اور صدر مسلم یوتھ لیگ کوئٹہ حافظ خلیل اللہ کی شرکت۔
گورنر شیخ جعفر مندوخیل کی زیر صدارت اجلاس میں مرکزی مسلم لیگ کا مؤقف پیش کیا گیا۔
#pmml#pmmlmedia#Balochistan#Quetta#Election
📢 بلوچستان میں نیٹ بند — صارفین کا نقصان کون پورا کرے؟
انٹرنیٹ بند ہونے سے ہمارے خریدے گئے پیکجز بغیر استعمال ختم ہو رہے ہیں۔
کیا یہ انصاف ہے؟
یا تو پیکجز کی مدت بڑھائی جائے یا عوام کو رقم واپس کی جائے۔
کیا کوئی ادارہ ان کمپنیوں کو عوام کا نقصان پورا کرنے کا پابند کرے گا؟
تاکہ کوئٹہ کے شہریوں، بالخصوص بزرگوں اور معذور افراد کو اس خشک سردی میں کچھ ریلیف مل سکے۔
Sui Southern Gas Company Ltd. - SSGC
Chief Secretary Balochistan
CMO Balochistan
@highlight
کوئٹہ کی خشک اور شدید سردی میں چھ گھنٹے گیس لوڈشیڈنگ نے عوام، بزرگوں، بچوں اور معذور افراد کو مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے۔ گھروں میں چولہے ٹھنڈے ہیں اور لوگ سخت سرد راتوں میں ٹھٹھرنے پر مجبور ہیں۔ ہم وزیراعلیٰ بلوچستان، معزز وزراء، سوئی سدرن گیس انتظامیہ، چیف سیکریٹری، کمشنر کوئٹہ
اور معزز چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ عوامی مشکلات پر فوری نوٹس لیا جائے اور گیس لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کر کے رات 10 بجے سے 12 بجے تک یا رات 11 بجے سے 12 بجے تک محدود کیا جائے،
پاکستان، خاص طور پر بلوچستان کے مختل�� علاقوں میں نظر آنے والی یہ پراسرار روشنیاں قدرتی نہیں تھیں! 🤯
ذرائع کے مطابق یہ ایک حیران کن کارنامہ تھا جو پاکستانی جنات نے انجام دیا — اور اس سے بھارتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی ہے! 🇵🇰🔥
تفصیلات کا انتظار کیجیے… معاملہ کچھ "اور" لگتا ہے