یا رب یہ دور اندھیرے ہوں
پھر روشن علم سویرے ہوں
لہراتے امن پھریرے ہوں
تب جہل قیادت لرزے گی
طلبہ کی بصیرت جاگی ہے
اب امن کی خوشبو پھیلے گی
#56yearsofATI
یہ جھگڑے اور لڑائیاں کیوں
بے سود ہنگامہ آرائیاں کیوں
یہ روز کی جگ ہنسائی ان کیوں
مسموم فضا رت بدلے گی
طلبہ کی بصیرت جاگی ہے
اب امن کی خوشبو پھیلے گی
#56yearsofATI
اے ٹی ای نے اپنی محبت سرگرمیوں اور نتیجہ خیز کارکردگی سے اعتدال پسند طلبہ کی اکثریت کے دلوں میں ایک مقام پیدا کیا
جس کا اظہار طلبہ یونین انتخابات میں اس کے ��مایندوں کی کامیابیوں سے ہوتا رہا ہے
#56yearsofATI
انجمن طلبہ اسلام نے شخصیت پرستی کی نفی کرتے ہوئے
سیدی مرشدی یا نبی یا نبی کا مشہور زمانہ نعرہ متعارف کروایا جو ہر خاص و عام کی زبان پر رائج اس بات کا واضح اعلان ہے کہ ہماری ترجیحات کا مرکز و محور صرف اور صرف گنبد خضریٰ ہے۔
#56yearsofATI
اے ٹی آئی پاکستان کی وہ واحد طلبہ تنظیم ہے جو کسی بھی سیاسی جماعت کا بغل بچہ بنے بغیر طلبہ یونین کے آخری انتخابات کی فاتح بھی ہے اور ��اکستان کے ہر کونے میں اپنا قوی وجود رکھتی ہے 🥰
#56yearsofATI