🚨محسن نقوی کی پشاور آمد پر شاہد خٹک نے تنبیہ کر دی
تم گورنر راج لگاؤ گے اپنی مرضی سے ہم ہٹائیں گے اپنی مرضی سے ، میں انکو تنبیہ کر رہا ہوں طاقتور کوئی نہیں ہوتا طاقتور صرف اللہ کی ذات ہوتی ہے اور اللہ نے زمین پر طاقت عوام کو دی ہے تم برداشت نہیں کر سکو گے۔
شاہد خٹک
اگر سپریم کورٹ کے 18 اگست کے فیصلے پر عملُدرامد ہوتا تو آج یہ نوبت نا آتی لکی مروت میں جو سفید چادریں لوگوں نے اٹھائیں و ہمارا امن کا پیغام تھا لیکن اگر تم باز نہیں آتے اور گولی چلاتے ہو تو یہ ہی چادریں ہمارا کفن ہیں ۔
ڈاکٹر شفقت ایاز
ہم نے 15000 بندے کے لیے کھانے کا انتظام کیا تھا accommodation کا سوچا تھا لیکن اب تو ہمیں بھی نہیں پتہ کہ عوام کتنی ہے کیونکہ کئی کلومیٹرز تک گاڑیاں ہیں ہم مہمان نواز ہیں مہمان نوازی ہماری ثقافت ہے ہم اپنے مہمانوں سے پیشگی معزرت کرتے ہیں لیکن اتنا ضرور ہے کہ یہ ایک انقلاب ہے اس میں بھوک بھی آئے گی فاقے بھی آئیں گے سختیاں بھی آئیں گی برداشت کرنا پڑے گا۔
شاہد خٹک
آج سہیل آفریدی نے کہا:
“میرے پاس توپیں ، راکٹ لانچر بندوقیں، گولیاں نہیں ہیں ۔
میری اور عمران خان کی طاقت آپ لوگ ہیں۔ ہم نے انکی ہر پالیسی کو سڑک پر رہ کر پرامن طریقے سے ریجکٹ کرنا ہے۔”
سہیل آفریدی جب تک عمران خان کے نظریے پر کھٹرا ہے عوام اسکی حمایت کرے گی 🔥
شیرِ پاکستان عمران خان نے کہا تھا:
چند ہزار لوگ سڑکوں پر نکل آئیں تو ان جرنیلوں کا پیشاب نکل جاتا ہے۔ جتنی عوام آج نکلی ہے اسے دیکھ کر تو کہا جا سکتا ہے آج ان کا فیصل واڈا بھی نکل گیا ہوگا۔
بستر مرگ پر مشرف نے آف دی ریکارڈ گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ نومبر 2007 کو دوسری مرتبہ ایمرجنسی کا نفاذ اس کی سب سے بڑی غلطی تھی کیونکہ اس کے بعد پڑنے والے دباؤ کی وجہ سے اسے وردی بھی اتارنا پڑی اور صدارت سے بھی ہاتھ دھونا پڑا۔
اسے اس ٹریپ میں کون لے کر آیا، مشرف نے اس کا نام تو نہیں لیا البتہ جاننے والے جان گئے تھے کہ جنرل کیانی تھا جس نے مشرف کیلئے پھندا تیار کیا۔
فوجی جرنیلوں میں بہت سی برائیاں مشرک ہوتی ہیں اور ان میں سے ایک برائی یہ بھی ہے کہ ان کی اپنے چیف سے وفاداری کا دورانیہ مختصر عرصہ کا ہی ہوتا ہے اور اس کے بعد اس کو ہٹا کر خود اوپر آنے کا کیڑا جاگنے لگتا ہے۔
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی، گورنر راج یا پھر 26 نومبر کی فسطائیت دہرانے کی کوشش بھی ایک ٹریپ ہے جس میں عاصم منیر کو لایا جارہا ہے۔ یہ پھندا تیار کرنے والا کون ہے، یہ تو ابھی تیقن سے نہیں کہا جاسکتا البتہ اس لڑائی میں ہم پھندے کے ساتھ ہیں!!!
پاکستان تحریکِ انصاف کراچی پی ایس 125 کی فارم 45 سے منتخب ایم پی اے اور کراچی کی ترجمان فوزیہ صدیقی کا 4 اکتوبر 2026 سے شروع ہونے والی احتجاجی تحریک کے حوالے سے اہم پیغام۔
فوزیہ صدیقی نے کارکنان اور عوام سے احتجاجی تحریک میں بھرپور شرکت اور مؤثر کردار ادا کرنے کی اپیل کردی
پنجاب کے جو اضلاع قریب ہیں انہیں بھی لکی مروت کا رخ کرنا چاہیئے۔ براہ مہربانی دھنئیے کا استعمال کم کریں۔ جاگیں اور اپنے پختون بھائیوں کے ہمقدم آپ بھی نکلیں۔
پی ٹی آئی رہنما و چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک نے ورکرز کے ہمراہ کورنگی ڈھائی نمبر اسٹاپ پر ہونے والے پرامن احتجاج میں شرکت کی،
کے پی کے سے لانگ مارچ کا آغاز ہوچکا ہے کراچی میں بھی ہر چوک ڈی چوک کا منظر ہے ، عمران خان رہائی تحریک کے کارکنان نے ، کورنگی ٹاؤن ، لانڈھی ٹاؤن، شاہ فیصل ٹاؤن ، ماڈل ٹاؤن سے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اگر کوئی ایک جان بھی گئی تو اسکا ذمہ دار وہ ہو گا جس نے بولا احتجاج کرنے والو ان کو آہنی ہاتھوں سے نپٹا جائے گا۔
جس نے بولا Once for all مسئلہ حل کر دیا جائے گا۔
🚨🚨🚨
اگر گوہر شیخ وقاص اسد قیصر زرتاج شاندانہ گلزار علی محمد خان اور دیگر نارنگی مافیا نے اسٹیبلشمنٹ کے کہنے سہیل افریدی کے خلاف سازش نہ کی تو سہیل افریدی عمران خان کو کندھوں پر بٹھا کر رہا کروائیں گے