خیبر پختونخوا میں کرپشن کا ایک اور بڑا اسکینڈل
اپر دیر میں 48 کروڑ روپے کی سڑکیں اور پل صرف کاغذوں تک محدود نکلے
سی اینڈ ڈبلیو اور ٹھیکیدار کی ملی بھگت سے قومی خزانے کو کروڑوں روپےکا چونا لگایا گیا
بڑی کرپشن، بڑی کہانی
پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی شکایات لسٹ
🚦خیبرپختونخوا میں کرپشن بہت زیادہ ہے
🚦بیوروکریسی پولیس ہماری ایک نہیں سنتی
🚦پرویزخٹک کا دور ہمارا اچھا وقت تھا
🚦وزیراعلی سے ملاقات تقریباً ناممکن ہے
🩸آچترال کے ایم پی اے فتح الملک کی کرپشن کے خلاف استعفی کی پیشکس
@MoonSapphire90 Thank you so much. JazakAllah Khair. May Allah accept all your prayers and duaas. Have a blessed Sunday and the days ahead. Kind regards
All I want is a state something similar to Tatton Park 🫠
Tatton Park has a beautiful mansion, servants quarters, gardens, farms, lakes and a total land of 2000 acres. Is that too much to ask for 🤲😘🫠