پچھلے 4 ماہ سے مسلسل تمہاری بوکھلاہٹ کا یہ روزمرہ کا تماشہ دیکھنے لائق ہے کہ صبح جو اکاؤنٹ ایکٹو ہوتا ہے رات میں سسپینڈ کر دیا جاتا ہے۔
🔻مگر ذہن نشین کر لو 13 اکتوبر تک بٹالین آف ایس ایچ ار تم ہر لمحہ یہی نظر آئے گی، لگا لو جتنا زور لگا سکتے ہو۔
ایکس اسپیس الرٹ 🚨
عرس شہدائے مریدکے،
کربلائے عصرِ مریدکے کا ایک سال مکمل
آج رات 9:00 بجے
مہمانِ خصوصی: حافظ انس رضوی
تمام محبین و مخلصین اپنی شرکت یقینی بنائیں‼️
ایک طرف پوری دنیا میں انسانیت فلسطین کے حق میں سڑکوں پر تھی تو دوسری طرف پاکستان کا نظام اسرائیل نوازی کے نشے میں چور احتجاج کو روکنے کے لیے پنجاب بھر کی فورسز کو اکٹھا کر کے ایک خونی آپریشن کی تیا��یوں میں مصروف تھا۔
🔻9 اکتوبر 2025
🔻9 اکتوبر کی وہ سسکتی سحر جب لاہور کی سڑکیں اور مسجد رحمت اللعالمین کے در و دیوار سورج کی لالی سے نہیں بلکہ فلسطین کی مٹی سے محبت کرن�� والے وطن کے بیٹوں کے مقدس لہو سے رنگے تھے۔
ہر طرف افراتفری سہمے ہوئے سائے اور وحشت کا عالم تھا۔
فضا میں پھیلی یہ وحشت ناک خاموشی اور یہ سنسناہٹ... یہ اس خونی طوفان کا نوحہ ہے جو افق کے پار سر اٹھا رہا ہے۔ یہ ہمارے دل کی دھڑکنیں اس زہریلی ہوا کے ساتھ تال ملا رہی ہیں جیسے کوئی جلاد آہستہ آہستہ اپنے خنجر کو تیز کر رہا ہو...💔
راحتِ قلبی، مادرِ جاں حضرت سیّدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا آپ کا اسمِ منور میرے دل کے زخموں کا مرہم اور میری روح کا چین ہے🙏🏻💔
"الحمدللہ کہ مادر می"
Whenever life feels heavy, my heart knows where to turn - to Najaf, to the one I love, to Amir al-Muminin Ali (AS).
With one "Ya Ali", send your salam to Najaf.