انٹرویو سے بڑی خبر انٹرویو چلانے پر ناراضگی اور لنچ کے بعد کرکٹ ٹیم کا فیلڈ پر نہ جانے کے دھمکی دینا بن گئی ہے۔ انٹرویو بھی چلا اور کرکٹ ٹیم لنچ کے بعد کھیلنے بھی گئی۔ بس یہی سے جی ایچ کیو کی ثابت قدمی کا اندازہ لگا لیں، یہ انشااللہ بہت جلد خود معافی مانگیں گے۔
اگر عمران خان کو نجی ہسپتال منتقل کیا گیا،تو ہر قیدی یہ سہولت مانگے گا جس سے پورا کریمنل سسٹم متاثر ہوگا۔۔ن لیگی وزاراء
میرےپیارے ن لیگی یہ بھول چکے کہ نوازشریف وہ خوش نصیب مجرم تھا جسے سپریم کورٹ نے 6 ہفتوں کیلئے آرام سکون کیلئےجیل سے گھر بھجوایا،نوازشریف وہ خوش نصیب مجرم تھا جس کا 3 ہسپتالوں میں علاج ہوا،نوازشریف وہ خوش نصیب مجرم تھا جس کیلئے لاہور،کراچی،اسلام آباد کے ڈاکٹر ایک چھت تلے جمع ہوئے،میڈیکل بورڈ بنا اور علاج ہوا،نوازشریف وہ خوش نصیب مجرم تھا جس کیلئے عدالتوں میں فل ڈے سماعتیں ہوئیں،نوازشریف وہ خوش نصیب مجرم تھا جس کی عدالتوں نے عمران حکومت سے زندگی کی گارنٹیاں مانگیں اور نوازشریف وہ خوش نصیب مجرم تھا جسے 50 روپے کے سٹامپ پیپر پر اور بھائی شہبازشریف کی گارنٹی پر جیل سے سیدھا علاج کیلئے لندن بجھوایا گیا،پیارے ن لیگیو جب مجرم نوازشریف کو بھانت بھانت کی سہولتیں مل رہی تھیں تب آپ کو باقی قیدی اور کریمنل سسٹم کیوں یاد نہ آئے۔۔
حامد میر کا انکشاف 🚨
پچھلے دو سالوں میں عمران خان کے پاس تین دفعہ موقع تھا وہ باہر آسکتے تھے، خاص طور پر 26 نومبر 2024 کی شام 3 بجے سے لیکر شام 5 بجے کے درمیان لیکن عمران خان نے ڈیل کرنے سے انکار کر دیا
اطلاعات کے مطابق عمران خان کو آج رات ہی شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے گا۔ عمران خان کو جو ریلیف ملا ہے، وہ 100% میرٹ پر ملا ہے۔ یہ genuine ریلیف ہے، اور عمران خان یہ ریلیف deserve کرتے تھے۔ اسٹیبلشمنٹ نے یا کسی اور نے عمران خان پر کوئی احسان نہیں کیا، یہ ان کا حق تھا!اسد طور۔
An era of hope. National unity. Strong diplomacy. Record investments. Effective Covid relief. No load shedding. Petrol 150. Businesses growing. Farmers thriving. Rising exports. Tourism booming. Terrorism pushed back. Stability. That was Pakistan under Imran Khan.
پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کی ویڈیو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ جاری کر دی۔
جن کو انگلش میں ان کی تقریر سمجھ نہیں ارہی تھی وہ اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں تاکہ وہ لوگ جو فیک بیانیہ بنا رہے ہیں ان کا سد باب ہو سکے