@SaraMirGilgity بی بی اگر ہم اتنی غیرتمند قوم ہوتے تو یہ لاش کی صورت میں نہ پڑی ہوئی ہوتی اس ٹرین میں اتنے لوگوں میں سے کسی ایک کو غیرت نہ آئی ۔ہم لوگ صرف تماشا دیکھتے ہیں ویڈیو بناتے ہیں پھر سوشل میڈیا پر آ کر نوحے پڑھتے ہیں۔
@AdvSalmanShahid ان ججز کو مرنا یاد نہیں ہے یہ بھول گئے ��یں کے جب اصل عدالت لگے گی جب منصف اعلیٰ کے سامنے آپ جواب دہ ہوں گے جہاں مظلوم کا پلڑا بھاری ہوگا وہاں کیا منہ لے کر جائیں گے آپ ۔