یا اللہ پولیس اہلکار رحم نیاز کی شہادت قبول فرمائے
غم کی اس گھڑی میں ہم شہید رحم نیاز کے خاندان اور وزیرستان پولیس کے برابر کے شریک ہیں
یہ حملہ پولیس فورس پر نہیں بلکہ وزیرستان کی امن پر حملہ ہے
ریاستی ادارے ہمیں ان چیزوں سے نہیں دبا سکتے٠ مجھے جو بھی نقصان پہنچے گا اس کی ذمہ داری ریاستی اداروں پر ہو گی٠ ہر کوٸی جانتا ہے پالے ہوۓ شر پسند عناصر اور ان سے وابستہ سورس کے Remote control تمہاتے ہاتھوں میں ہے
#StopStateTerrorism
یہ وہ کمینہ پولیس اہلکار ہے جس کی وجہ سے آج تھانہ رتہ امرال راولپنڈی کی حدود میں بچوں سے ماں کا سایہ ہمیشہ کے لیے اٹھ گیا۔اس حرامی نے ایک ماں کے سامنے اس کے بیٹے پر تشدد کیا اور عورت اپنے بیٹے پر ظلم برداشت نہ کر سکی اور موقع پر ہی فوت ہوگئی ہے ۔
گیلامان پاشتین کو اغوا کرنے سے اگر اپ یہ سوچ رہے ہیں کہ بیرون ملک میں رہنے والے پی ٹی ایم کے ساتھی خاموشی اختیار کر لیں گےیہ اپ کی بھول ہے ہم نےیہ راستہ بہت سوچ سمجھ کر اختیار کیا ہے مرتے دم تک اپنے مظلوم پشتون قوم کی مظلومیت کی آواز دنیا تک پہنچاتے رہیں گے
پشتون منتحب نمائیندوں کو پاسپورٹ اور ویزے پر بھی افغانستان جانے کی اجازت نہں
جبکہ یہ لوگ بغیر پاسپورٹ اور ویزے ایک دوسرے کو گلے لگا رہے ہے
#LarAwBarYoAfghan
حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹ بانڈنے والے کہا ہے ؟ کوئی اس ویڈیوں کو انہں دیکھائے ۔ کتنے فحر سے کہتے ہے کہ " چند ہزار گدھوں نے ووت دیا ہے "
مطلب ہمیں کھلم کھلا گدھے کہہ رہے ہے
بہرحال جیسا بھی ہو ہم ان لوگوں کا کالا چہرہ دنیا کو انشاءاللہ ضرور دیکھائینگے
#WeStandWithAliWazir
شیخ مجیب الرحمن نے اپنی بنگال قوم کیلئے حقوق مانگے تھے۔ تو فوج کشی کردی اور پھر انجام بھی بھگت لیا؟
اب محسن داوڑ اور علی وزیر اپنی قوم کیلئے حق مانگ رہا ہے۔ تو کہا جارہا ہیں۔ کہ ان کو ملک سے نکال دو کیا " پنڈی والوں"
دوبارہ ویسا سانحہ چاہتے ھوں؟
@mazdaki#WeStandWithAliWazir
میرٹ ہوٹل پر حملہ پنجابی طالبان نے کیا خراسانی کے پیچھے پنجابی قاسمی لیکن بمباری پشتونوں پر۵۰ ہزار مارے گئے اور ۳ ملین بے گھر کئے گئے۔#WeStandWithAliWazir
جن کو تکلیف ہو رہی ہے ہونے دیں لیکن ہم ان دہشتگردوں کی فیکٹریوں پہ انگلی اٹھاتے رہے گے٠
ذرا پتہ کرو جرنل عزیز تبلغ سے واپس آ گٸے ہیں یا قندوز میں٠٠٠٠٠
#StopStateTerrorism
پی ٹی ایم شیواہ، وزیرستان کے ساتھیوں کو تہکال چیک پوائنٹ پر روکھا گیا ہے ۔ جلسے میں ہماری تعداد کو کم دکھانے کیلئے معمول کی بد معاشی جاری ہے ۔
#PashtunLongMarch2Charsadda