You and Ali Wazir were equally complicit in this sin."
"On the day of the No-Confidence motion, you posted a selfie from the middle of the Assembly making a victory sign."
"Allah disgraced you and removed you from the Assembly as well."
#خان_خطرے_میں
You and Ali Wazir were equally complicit in this sin."
"On the day of the No-Confidence motion, you posted a selfie from the middle of the Assembly making a victory sign."
"Allah disgraced you and removed you from the Assembly as well."
#خان_خطرے_میں
اس گناہ میں آپ اور علی وزیر برابر کے شریک تھے ۔
عدم اعتماد کے دن وکٹری کا نشان اسمبلی کے درمیان سے سیلفی لے کر لگایا تھا ۔
اللہ نے ذلیل کرکے اسمبلی سے آپ کو بھی نکالا ۔
اور جو آپ راستے بند کرکے احتجاج کرتے تھے وہ کہا جائز تھے
#خان_خطرے_میں
Who was the very first person to register their name in the Khan Rehai (Release) Force? Can anyone tell me? I just found out that a 'Rehai Force' has been launched—don't forget to sign up for it. #KhanInDanger#خان_خطرے_میں
خان رہائی فورس میں سب سے پہلا کا نے اپنا نام درج کیا ہے ۔
کوئی بتا سکتا ہے ۔
مجھے ابھی پتہ چلا کہ کوئی
رہائی فورس لانچ ہوا ہے اس میں اپنا نام لکھنا نہ بھولئے
#خان_خطرے_میں
ہیں۔
گورنر (Governor): یہ وفاق کا نمائندہ اور صوبے کا آئینی سربراہ ہوتا ہے۔ اگرچہ انتظامی اختیارات کم ہوتے ہیں، لیکن آئینی طور پر یہ سب سے بڑا عہدہ ہے۔
صوبائی کابینہ (Provincial Cabinet): مختلف محکموں کے وزراء جو وزیراعلیٰ کے ساتھ مل کر صوبہ چلاتے ہیں۔
صوبائی جمہوریت: کون کیا ہے؟
پاکستان جیسے جمہوری نظام میں ایک صوبے کے نظام کو چلانے کے لیے بنیادی طور پر تین بڑے ستون ہوتے ہیں:
وزیراعلیٰ یہ صوبے کا اصل انتظامی سربراہ ہوتا ہے، جسے عوام کے منتخب نمائندے (MPAs) چنتے ہیں۔ تمام پالیسیاں اور فیصلے اسی کے گرد گھومتے +
#خان_خطرے_میں
One gets amazed, just how many rulers does a single province have? Let's figure it out: Chief Minister, Chief Secretary, IG Police, Corps Commander, Governor. Now I cannot understand who the real ruler is among them. Oh, I forgot one.Chief Chief Justice. Got it?"
#خان_خطرے_میں
بندہ حیران ہو جاتا ہے۔ کہ ایک صوبے کے کتنے حکمران ہوتے ہیں ۔ آئے سمجھتے ہیں ۔
وزیر اعلی
چیف سیکرٹری
آئی جی پولیس
کور کمانڈر
گورنر
اب میری سمجھ میں نہیں آتا کہ اسمیں اصل حکمران کون ہے ۔
ہا ایک تو بھول گیا تھا۔
وہ کیا نام ہے اسکا ۔
چیف ۔۔
چیف۔جس
یار چیف جسٹس
سمجھ گئے