اے آئی کا منفی اور مثبت دونوں طرح کا استعمال ہو رہا ہے یہ ویڈیو دیکھ کر مجھے بہت nostalgia فیل ہوا بہت سے لوگ جو چلے گے اور بہت کمال کے لوگ تھے اور ہم خوش قسمت کے ان میں سے اکثر کو لائیو دیکھا ہماری یادوں کا حصہ ہیں
جشن آزادی میں ان کو بھی یاد رکھنا بہت اہم ہے
پاکستان زندہ باد
آج کی سب سے 🔥🔥 لگانے والی ویڈیو سامنے آ گئی!
سب بھائی اسکو براہ مہربانی ڈاونلوڈ کریں
اپنے قوم پرست کن کترے، یوتھڑ اور سرمچانڈو یا اغوانڈوز کے ساتھ تمام پلیٹ فارمز پر شئیر کریں
میرے ملک کی شان اللہ بڑھا رہا ہے۔ تمھاری بکواس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ نظریہ اسلام کی ریاست ہے
ناظرین، اب ہم آپ کو لیکر جا رہے ہیں نئی دہلی
جہاں بھارتی چینلوں پر مرگ کی کیفیت طاری ہوگئی!
پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے دفاعی معاہدے کے بعد بھارتی چینلوں پر اس وقت چیخ و پکار جاری ہے
ارنب گوسوامی سے لیکر روبیکا لیاقت تک سب پر چیخ و پکار کا سلسلہ جاری ہے۔
@ShamaJunejo@aziz_nayyer چاچو کی نالائقی کا ملبہ انڈر کور یوتھیوں پر نہ ڈالیں ، مان لیں کہ ہماری توقعات کے برعکس چاچو کا معاشی وژن بلکل نہیں ہے
چاچو کا شیروانی کا شوق ہمیں بہت مہنگا پڑ رہا ہے
🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
اگر ناروے کا کھلاڑی سولروتھ یہاں ارلینگ ہالینڈ کو پاس دے دیتا تو ناروے شاید دوگول کے ساتھ میچ بھی جیت جاتا کھیل کا انداز بدل جاتا۔
مگر خود گول کرنے اور پاس نہ دینے نے پوری قوم کو سیمی فائنل سے محروم کر دیا۔ ہالینڈ کے تاثرات بتا رہے ہیں وہ کتنے مایوس ہوئے،
When you think that hope has ended, remember that God is capable of changing everything in a moment.
So do not despair, for God's relief comes from where we least expect it.
#ThursdayMotivation
کیا پچھلے دیڑھ سال سے جاری سونے کا سنہری چاندی کی چاندی کا دور اب مکمل ختم ہو چکا ہے چند ماہ پہلے تک دنیا بھر کے سرمایہ کار سونا چاندی خریدنے کیلئے دوڑیں لگا رہے تھے، اب یہی سونا تاریخی گراوٹ سے نڈھال ہوچکا ہے۔ جنوری کی بلند ترین سطح سے گولڈ تقریباً 30 فیصد نیچے آچکا ہے، جبکہ چاندی کی قیمت میں 50 فیصد سے زیادہ کم ہوچکی ہے۔ آخر ایسا کیا بدل گیا؟ مڈل ایسٹ میں کشیدگی میں کمی، طویل عرصے تک بلند شرحِ سود، مضبوط ڈالر، بہتر اسٹاک مارکیٹس اور چین و بھارت سمیت بڑے خریداروں کی خریداری میں کمی نے گولڈ کے چھلے چھڑا دیئے ۔ سرمایہ کاروں نے منافع حاصل کرنے کیلئے بڑے پیمانے پر سونا فروخت کرنا شروع کر دیا۔ کیا یہ صرف عارضی اتار چڑھاؤ ہے ہے ؟ کمل تجزیے اور ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے سی ای او محمد سہیل کی بصیرت افروز گفتگو کیلئے On My Radar کا مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیے گئے یوٹیوب لنک پر کلک کریں https://t.co/ZDae7E7J6c