زندگی میں سب سے بہترین رشتہ میرے نزدیک مخلصی اور عزت کا رشتہ ہے یعنی ذاتی مفاد سے ہٹ کر صرف اور صرف اپنائیت کا احساس کا ہونا مگر یہ تلخ حقیقت ہے کہ زندگی آپکو بہت ہی کم ایسے لوگوں سے ملاواتی ہے جو کہ آپ کے ساتھ بغیر کسی مفاد اور لالچ کے ہوتے ہیں
-
#فیلیات ✍🏻