ہر بار مانگتی ہیں نیا چشم یار دل
اک دل کے کس طرح سے بناؤں ہزار دل
پہلے پہل کی چاہ کا کیجے نہ امتحاں
آنا تو سیکھ لے ابھی دو چار بار دل
اس نے کہا ہے صبر پڑے گا رقیب کا
لے اور بے قرار ہوا بے قرار دل
#اردو_زبان
مصروف ہے دن رات اسے وقت کہاں ہے
وہ مجھ سےکرے بات اسے وقت کہاں ہے
بے تاب دل کا اسے اندازہ نہیں ہے
سمجھے میرے جذبات اسے وقت کہاں ہے
بھولے سے ہی وہ پوچھنے آ جاۓ میرا حال
اے گردش حالات اسے وقت کہاں ہے
موجوں میں تڑپتا ہوا میں ڈوب رہا ہوں
تھامے وہ میرا ہاتھ اسے وقت کہاں ہے
#اردو_زبان
اصلاح کرنےوالوں سےتعلق مت توڑیں
زندگی میں وہ لوگ بہت قیمتی ہوتےہیں
جو آپ کو آئینہ دکھاتےہیں
آپ کی غلطیوں کی نشاندہی کرتےہیں
اور آپ کو بہتر انسان بننےکی طرف لےجاتے ہیں
ایسے لوگ نعمت ہوتے ہیں
ان کی باتیں شاید کڑوی لگیں
مگر وہ دل کی گہرائی سے آپ کی بھلائی چاہتے ہیں
#اردو_زبان
کہیں یہ روز مٹتی ہے کہیں یہ روز بستی ہے
عجب یہ دل کی دنیا ہے ذرا رُو لے تو ہنستی ہے
جو ہو جاتیں ہیں پیمانہ نظر ساقی کی یوں یکدم
ہوا دیدارِ من یاراں نگاہوں کی وہ مستی ہے
#اردو_زبان
دلِ بربادکوبربادکہاں تک رکھتے
جانےوالےتجھےھم یاد کہاں تک رکھتے
اب تیرےھجرکی باتیں نہیں سنتاکوئی
ھم لبوں پرتیری رُودادکہاں تک رکھتے
بڑی مشکل سےنکالا ھےتیری یادوں کو
اپنےگھرمیں انہیں آبادکہاں تک رکھتے
کارِدُشوار تھی دوبارہ محبت لیکن
خود کوبیکارتیرےبعد کہاں تک رکھتے
#اردو_زبان
خوشبو کو ترک کر کے نہ لائے چمن میں رنگ
اتنی تو سوجھ بوجھ مرے باغباں میں ہے
حیرت سے دیکھتا ہے سمندر مری طرف
کشتی میں کوئی بات ہے یا بادباں میں ہے
#اردو_زبان
جُستَـجُو کھوئے ہوؤں کی عُمر بَھر کرتے رہے
چـاند کـے ہم رَاہ ہم ہر شَـب سـفر کـرتے رہـے
راستوں کا عِلم تھا ہم کو نہ سِمتوں کی خبر
شـہـر نا مـعلـوم کـی چـاہـت مـگـر کـرتے رہے
#اردو_زبان
آنکھوں میں پھر وہ خواب سرایت نہ کر سکے
ہم اُس سے ہٹ کے ــــ کوئی مُحبّت نہ کر سکے
ہنس کر دعائے خیر کرو ـــــــــــــ اُن کے واسطے
جو لوگ خود کو ـــــ ہجر میں غارت نہ کر سکے
#اردو_زبان
Pakistan deserves leadership with courage, honesty, and vision. Empty speeches cannot heal the nation anymore. People stand firmly today with Imran Khan.
#بڑھکیں_نہیں_خان_چاہیے@TOP__FLW
The nation is tired of fake promises and scripted politics. Pakistan needs determination, sacrifice, and fearless leadership that only Khan continues showing today.
#بڑھکیں_نہیں_خان_چاہیے@TOP__FLW
Strong nations rise through brave leaders, not loud politicians. The people already chose their voice, their hope, and their future with Khan.
#بڑھکیں_نہیں_خان_چاہیے@TOP__FLW
Every crisis proved who truly stands with Pakistan. Leadership means action during difficult times, and Khan never abandoned his people or principles.
#بڑھکیں_نہیں_خان_چاہیے@TOP__FLW
Youth of Pakistan want dignity, justice, and fearless representation. The movement grows stronger daily because people trust Khan beyond every propaganda campaign.
#بڑھکیں_نہیں_خان_چاہیے@TOP__FLW
Pakistan deserves a leader who inspires generations instead of controlling narratives. Khan awakened political awareness that cannot be silenced by pressure anymore.
#بڑھکیں_نہیں_خان_چاہیے@TOP__FLW
History remembers courageous leaders who stand against injustice. Khan continues fighting despite obstacles because millions still believe strongly in his mission today.
#بڑھکیں_نہیں_خان_چاہیے@TOP__FLW
Real leadership is tested during hardship, not comfort. Pakistan witnessed who remained loyal to the nation while others protected personal interests only.
#بڑھکیں_نہیں_خان_چاہیے@TOP__FLW
Voices demanding truth and justice cannot remain suppressed forever. The people already decided their leader, and their hearts still choose Khan proudly.
#بڑھکیں_نہیں_خان_چاہیے@TOP__FLW