یوتھیوں کے "مہاتما" کرپٹ عمران نیازی کی نام نہاد ایمانداری کا سچ ایک بار پھر بے نقاب! 🚨
دستاویزات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے اثاثے صرف ایک سال (2021 سے 2022) میں 120 فیصد بڑھ گئے۔ ون کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں 16 کروڑ روپے کی 2 جائیدادیں نکل آئیں۔ چودہ کروڑ کے اثاثے اچانک 32 کروڑ سے تجاوز کر گئے؟ ناجائز طریقوں سے اثاثوں میں اس ہوشربا اضافے پر اب ایک مضبوط اور کڑا کیس بنتا ہے!
#ImranKhan #CorruptionUnveiled #ConstitutionTower
اندازہ لگائیں کہ تحریک انصاف کا لومڑ اتنی بڑی سفارتی کامیابی کے بعد بھی پاکستان پر بکواس کر رہا ہے۔
جبکہ بھارت کا ایک شہری جسے پاکستان کے متعلق بری چیز سن کر خوش ہونا چاہئے، وہ بھی چیخنا شروع ہوگیا ہے کہ تحریک انصاف کے یوتھیوبرز کتنی جہالت پھیلا رہے ہیں۔
صحافی نصرءاللہ ملک @NasrullahMalik1 کے ساتھ خرم حمید روکھڑی @HameedRokhri صاحب کا بہترین تجزیہ👇
انہوں نے ایک پیالی کے اندر طوفان کھڑا کیا تحریک انصاف کا سارا نیٹ ورک سوشل میڈیا جو جعلی بوٹس ہیں اور جس کے اوپر جو انہوں نے پیسہ پھینکا یہ اینٹائر سٹیٹ لوگ جو ان کے اندر داخل ہیں اور یہ ان کا حصہ ہیں کوئی امریکہ میں بی��ھا ہوا ہے کوئی انگلینڈ سے اپریٹ کرتا ہے کوئی کینیڈا سے اپریٹ کرتا ہے اور یہ تمام ان کے اگے کٹپٹلیوں کی طرح یہ یہاں پر حرکتیں کرتے ہیں۔ یہ چاہتے یہ ہیں کہ لوگ باہر نکلیں اور جو نو مئی کو ��وا یہ جو کامیاب نہیں ہو سکے اور انشاءاللہ اگے بھی نہیں ہوں گے یہ چاہتے یہ ہیں کہ دوبارہ ملک ڈی ریل ہوں۔ ملک اس وقت اپ کی تمام سب سے بڑی پولیٹیکل پارٹیز چلا ا رہی ہے اور وہ پارٹی چلا رہی ہیں جنہوں نے اس ملک کے اندر بہت بڑا کردار ادا کیا ان کے کردار کے اندر ہے کیا ،
تحریک انصاف کی اس سے اچھی چھترول کوئی مرد کا بچہ نہیں کرسکتا آج جو آئینہ خاتون اینکر ناز نے دکھا دیا ۔
کرن ناز نے تحریک انتشار کے بیانیے کو بغیر جنازہ ہڑھے دفن کروادیا۔ آج تحریک انصاف کے کسی رہنما میں کرن ناز کے سوالوں کا جواب نہیں ۔۔۔ مگر جانتے ہم سب ہیں ۔
تمام دوست لازمی شئیر کرکے عوام تک پہنچائیں ۔
جو لوگ سوال کرتے ہیں کہ میاں نواز شریف کے خاندان کے پاس ایون فیلڈ فلیٹ کہاں سے آئے وہ خاص کر یہ جواب سن لیں ۔۔ امید ھے انکی بول��ی بند ھوجائے گی ۔۔👇۔۔۔۔۔۔
میں نے گزشتہ روز این اے 83 سے کامیاب امیدوار کو مبارکباد دی تھی لیکن کل رات میرے مختلف ووٹرز، سپورٹرز کے گھروں کے باہر فائرنگ کی گئی انکی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔ میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ میرے مخالف امیدوار مبارکباد کے قاب�� نہ تھے۔ میں واشگاف الفاظ میں یہ پیغام دے رہا ہوں کہ آج کے بعد میرے کسی حمایتی، ووٹر، سپورٹر کے ساتھ بدتمیزی کی گئی، یا کوئی بھی اشتعال انگیز کاروائی کی گئی تو میں منہ توڑ جواب دوں گا اور قانونی کاروائی بھی کروں گا۔