ایک اور پولیس آفیسر کو ویڈیو بیان سامنے آگیا
ہم سے زبردستی مخالفین پر مقدمات درج کروائے جاتے
ہمیں زبردستی آرڈر دیے جاتے کہ لوگوں کی چادر چاردیواری کا جاکر تقدس پامال کرو
اللہ نے عمران خان کو ایسی صفت دے دی ہے، کہ جو بھی اس کا نام لیتا ہے پوری دنیا اس کی گرویدہ ہو جاتی ہے،
شیر افضل کو دیکھ لیں جب عمران خان کے ساتھ تھا تب اور آج کوئی جانتا تک نہیں،
اسی طرح یہ انقلابی مناظر باجوڑ کے ہیں جہاں علیمہ خان پہنچی ہیں۔
سینٹرل لندن میں آزاد کشمیر کے حق میں اوور سیز پاکستانیوں اور کشمیریوں کا احتجاج،
یہ غداری کا کارڈ کھیلنا بند کر دو ورنہ یہ تمہارے بیچ میں گھسا دیں گے، کوئی غدار نہیں ہے یہاں،
میں نے کشمیریوں کے بیچ میں کھڑے ہو کر پاکستان کا نعرہ لگایا تو سب نے پاکستان زندہ باد کہا، عمران ریاض
راولہ کوٹ کے کچھ علاقوں میں عوام نے رینجز کو گھیرے میں لے ل��ا اور بار بار تنبیہ کیا جا رہا ہے کہ خود کو سرنڈر کر دیں یہ مناظر اسرائیل کے نہیں ازاد کشمیر کے ہیں
جہاں پہ قاتل فورسز لوگوں کے گھروں میں گھس کے لوگوں کو مار رہی ہیں
کشمیر کے گھر گھر سے جنازے نکل رہےہیں 💔
کشمیر کی سرزمین پر جاری ظلم اور معصوم جانوں کا زیان ہمارے لیے ایک عمیق لمحہ فکریہ ہے۔ صرف مایوسی کی باتیں کرنے کے بجائے، یہ وقت بیداری، باشعور جدوجہد اور درست قیادت کے انتخاب کا ہے۔