@Farwa__khan1 ہر چیز کی الٹی تعبیر نکالنا اچھی بات نہیں، مفتی عبدالشکور شہید رحمہ اللہ کے فرزند کو آج حادثہ پیش آیا جس میں بچے کا ہاتھ ٹوٹ گیا ہے، لیکن یاد رہے یہ حادثہ تھا ڈرائیور ہسپتال تک ساتھ رہا، کوئی دہشت گردی نہیں تھی -
اللہ اس معصوم یتیم بچے کی حفاظت فرمائے صحت و تندرستی عطا فرمائے
ایک اہم بات👇👇👇🙏✌
پاکستان میں سب سے مقبول ترین لیڈر کا نام کمینٹ میں لکہیں اور پوسٹ کو خوب ریٹوی�� کریں تاکہ ہر بندہ اپنی پسند بتاسکے
#ووٽ_صرف_ڪتاب_جو
#سفیرامن_مولانا
الحمداللہ اسلام غالب ائے گا۔
*اسرائیلی فوج طویل جنگ میں اپنی ساتھیوں کے مسلسل ھلاکت کے بعد پاگل ھوکر احتجاج کر رھے ھیں ، اندرونی طور پر اسرائیل آرمی میں حالات خراب ھے ، کنٹرول سے باھر ھے ، اللہ اکبر-*
نوشہرہ سے پی پی پی کے صوبائی رہنما سید افتخار علی شاہ، چئیرمین امن کمیٹی سید ہدایت شاہ کا اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت جمعیت علماء اسلام میں شمولیت
اس موقع پر جےیوآئی ضلع نوشہرہ کے امیر قاری محمد اسلم ، این اے 34 امیدوار الحاج پروی�� خان خٹک و دیگر موجود تھے۔
ایسا کریں یے بلا اور دلا اپنے دیس افغانستان لے جاٸیں اور وہاں جو گل جھڑے یے اڑاۓ اس کی سزا اسلامی قانون کے مطابق اسے بعد میں پہلے تجھے دی جاۓ توتیرا خاندانی ام روشن ہو اسلام دشمنی میں اور ملا برادرز کو پتا چلے تیرا ہمیشہ تیری بواس سن ر اب جواب کرارا دینے پر مجبور ہیں ہم
امیدوار کوئی بھی ہو، برادری جو بھی ہو، نشان کوئی بھی ہو، صوبہ کوئی بھی ہو، امیدوار ووٹ مانگنے آئے یا نہ آئے، حلقہ جو بھی ہو، حالات جو بھی ہوں، ظلم جتنا مرضی بڑھ جائے، وہ خود لڑے یا کسی کو لڑا دے، ووٹ صرف اور صرف عمران خان کا۔
#ساڈا_بلا_بھاری_ہے