پاکستان کے نامور اور سینیئر اسپورٹس جرنلسٹ قمر احمد مختصر علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔ وہ 90 برس کے تھے۔ مرحوم سندھ کی جانب سے فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیل چکے تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور سوگواران کو صبرِ جمیل عطا کرے۔آمین
We’ve automated every single thing we can @every with AI agents.
And yet there’s way more human work to do than ever. We’ve gone from 4 -> 30 human employees since GPT-3.
I wrote a report on the structural reasons: how AI makes expert competence cheap, why that drives up demand for experts, and why the dynamic only intensifies as we approach AGI.
After Automation: https://t.co/Lb7SUCduAg
کراچی میں فضائی آلودگی کے خلاف ڈیجیٹل محاذ!
کلائمیٹ ایکشن سینٹر اور KMC کے اشتراک سے شہر کی اہم شاہراہوں پر 100 سے زائد 'لائیو ایئر کوالٹی ڈسپلے اسکرینز' نصب۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اس منصوبے کا افتتاح کیا۔
#KarachiAirQuality#ClimateActionCenter#CleanAirKarachi#KMC
Adobe for creativity + Claude 🤝
Now, Claude users can power their content with more than 50 Creative Cloud tools. Simply describe the outcome you want and let the assistant orchestrate workflows behind the scenes: https://t.co/G70cSsca8P
نارتھ ناظم آباد بسم اللہ ریذیڈنسی بلاک D میں گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی ہے۔ اللہ پاک تمام رہائشیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
سی سی ٹی وی فوٹیج میں زوردار دھماکے کی آواز سنی جا سکتی ہے۔۔دھماکے کہ بعد ایک بچے کی باڈی نکالی جارہی ہے
"Dive into the AI flow! 🌊 Positive creation is at our fingertips. Let's innovate, inspire, and build a brighter future, one intelligent step at a time. #AIPositive#CreativeTech#Innovation
امتیاز سپر مارکیٹ کے قریب لیاری ایکسپریس وے کا فضائی منظر!
یا اللہ! ہمارے شہر، ملک اور عوام کو ہر آفت، طوفان اور مزید نقصانات سے محفوظ فرما، اپنی رحمتیں نازل فرما اور ہمیں ہمت و استقامت عطا فرما۔
آمین
#KarachiRain#LyariExpressway#KarachiFloodAlert#PrayForPakistan
سلام غازی۔
بنوں کی کلیئرنس آپریشن کی فوٹیج، میجر عدنان اپنے زخمی سپاہی کو خارجیوں کی فائرنگ سے بچانے کے لیے اس پر لیٹ رہے ہیں،خارجی کو بعد میں میجر عدنان کے سپاھیوں نے مار ڈالا۔
🌙✨ کراچی: سندھ حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 5 اور 6 ستمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیلات کا اعلان کردیا، تعلیمی ادارے اور دفاتر بند رہیں گے۔ 🕌📜
#Karachi#Sindh#EidMiladUnNabi#PublicHoliday
🚨 دریائے سندھ میں سیلاب کا خدشہ
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا، اپ اسٹریم علاقوں میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب!
چناب، راوی اور ستلج کا پانی بھی دریائے سندھ میں شامل ہوگا۔
کچے کے علاقے اور نشیبی مقامات خالی کرنے کی ہدایت، محفوظ راستے اور ریلیف کا سامان تیار رکھا جائے۔
#NDMA
یومِ تاسیس جماعت اسلامی
26 اگست کو جماعت اسلامی کے قیام کو یاد کرتے ہیں – وہ دن جب بانی جماعت سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ نے ایک ایسی تحریک کی بنیاد رکھی گئی جو قرآن و سنت کی روشنی میں ایک اسلامی و فلاحی معاشرے کے قیام کے لیے کوشاں ہے۔
ہم سب مل کر اس دن کے عزم کو تازہ کریں گے۔
#26August #yom_e_tasees #JamaateIslami #SirajUlHaq #HafizNaeemurRehman #SyedMunawarHassan #molanamaudodi #qazihusainahmad