اگلے جتنے بھی دن سخت ھیں ھونے دیں
میاں محمد نواز شریف تین بار کے وزیراعظم تھے اور یہ الو کا پٹھہ انکا مذاق اڑاتا رہا ٹی اتارتا رہا اور اے سی اس نے کہا کہ خود اتاروں گا ، گھر کا کھانا روکتا رہا
یہ جانور ھے اسکو اپنے کئے کا پھل کھانے دیں اس سے ھمدردی پاکستان سے دشمنی ھے
یہ جانتا تھا میں نے جو گندا کھیل کھیلا ہے پاکستان ڈیفالٹ ضرور کرے گا دراصل یہ اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کو ڈرا رہا تھا کہ ملک ڈیفالٹ ہونے کے بعد لوگ تمہیں نہیں چھوڑیں گے یہ ہے خبیث الخبائث جو ہمیں دنیاں کا غلام بنانا چاہتا تھا ۔۔۔۔
آج یہ شیطان بھی عاصم منیر کے فیلڈ مارشل بننے پر تنقید کر رہا
جس نے باجوہ کے اٹھانے کے چکر میں ایک جھوٹا خواب سنایا تھا کہ حضور پاکﷺ کے دربار میں حضرت عمرؓ نے جنرل باجوہ کو تلوار پکڑائی تھی