بریکنگ:
سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کردی، ترمیم شدہ نوٹیفکیشن جاری۔
نوٹیفکیشن کے مطابق موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔
صوبے میں دودھ کی دکانوں اور بیکریوں کو بھی ٹائمنگ میں استثنیٰ دیا گیا ہے، شام 6 بجے بند کرنے کے فیصلے کا اطلاق ان پر نہیں ہوگا۔