xAI’s @grok 3 just redefined “smart” in AI—powered by massive reasoning via Think + DeepSearch modes, outperforming rivals like GPT‑4o in math, coding & real‑world problem-solving.
But unfiltered release = red‑flags 🚩: from open APIs to controversial outputs its yet to refine!
Ex Prime Minister #ImranKhan has been detained under a bill that was not legally approved as a law by the President.
It is absurd that the Official Secrets Act is being forced without any legal standing whatsoever.
Are laws & draconian amendments in this country to target just one person/party ? Or is there any use of law for the people ?
#رہا_کرو_کپتان_ہمارا
Justice delayed is justice denied.
1. Imran Khan is being kept in a small cell where space is extremely limited.
2. Imran Khan is being denied a copy of the Holy Quran with translation.
3. Imran Khan is being denied access to lawyers.
4. Imran Khan is being denied access to his doctor.
5. All of the above are as per the Jail Manual and are Imran Khan's legal and constitutional rights.
6. Imran Khan is being denied his legal and constitutional rights as per the laws of Pakistan and the Constitution of Pakistan.
7. Imran Khan is a former Prime Minister of Pakistan and the Chairman of Pakistan Tehreek-e-Insaf, Pakistan's largest Political Party.
فاطمہ قتل کیس میں ہولناک انکشافات..!!
فاطمہ کی والدہ نے بیان دیا ہے کہ مجھ سے سید اسد شاہ کے سسر فیاض شاہ نے زبردستی پولیس کو بیماری کا بیان دلوایا تھا، جبکہ میری پھول جیسی بیٹی کی بازو دو جگہوں سے ٹوٹی ہوئی ہے اور اسد شاہ کی بیوی نے فاطمہ کی قمر پر گرم استری لگائی ہے، جس سے اس کی قمر کی کھال اتر گئی تھی، اور سر سے بالوں کو کھینچا گیا ہے، جس سے سر میں بھی زخم تھے.
ذرائع کے مطابق کچھ مزید بچیاں اسد شاہ کی حویلی میں ابھی تک موجود ہیں اور رانی پور کے دیگر پیروں کی حویلیوں میں سو سے زائد بچیاں باندی بنی ہوئی ہیں۔
فاطمہ قتل کیس میں ڈی آئی جی جاوید جسکانی نے سوشل میڈیا پریشر سے پیر اسد شاہ اور اس کے سہولتکار ڈاکٹر عبد الفتاح اور ایس ایچ او امیر چانگ کو گرفتار کروالیا ہے،جبکہ ایف آئی آر میں اسداللہ شاہ اور اس کی بیوی حنا شاہ عرف سونیا شاہ ولد فیاض شاہ کو بھی نامزد کیا گیا ہے.
ہمارا مطالبہ ہے کہ قبر کشائی کرواکر، پوسٹ مارٹم اور مکمل میڈیکل ایگزمنیشن کروائی جائے تاکہ حقیقت سامنے آسکے، اس واقعے کی جوڈیشل انکوائری کروا کر دیگر حویلیوں میں باندی بنی سو سے زائد پھول جیسی معصوم بچیوں کو بھی رہا کروایا جائے.
الحمد اللہ! ہم نے آواز بلند کی اور سوشل میڈیا کے دیگر دوستوں نے بھی ہماری آواز پر لبیک کہتے ہوے اس مسئلے کو اجاگر کیا، الیکٹرونک میڈیا نے بھی کوریج دی اور پولیس بھی دباؤ سے ایکشن لینے پر مجبور ہوئی، ہمیں امید ہے کہ معصوم فاطمہ کے خون سے انصاف ہوگا اور مجرموں کو قرار واقعی سزا تک ہم آواز بلند کرتے رہیں گے.
سید کامران نقوی
Via @rabiaazf#JusticeForFatimaFariro
Thank you for the confirmation of our reports.
Asim Munir is not sparing even the womenfolk of his critics. It's 100% confirmed.
Imagine the character of a person who displays such disgusting behaviour.
#AsimMunirTraitor
مرحوم ایئر کموڈور ایم ایم عالم صاحب کے جہاز کی بہت عزت تھی
زندہ سلامت ایئرکموڈور سجاد حیدر صاحب کی کوئی عزت نہیں”
شکریہ @ICT_Police
فوج کے سربراہن کو یہ سوچنا چاہیے کہ ریٹائر ہونے کے بعد ہمارا کیا حال ہوتا ہے آپ مہربانی کرکے عوام کا ساتھ دیں
@OfficialDGISPR کچھ تو بولو
Legendary Syed Sajjad Haider; saviour of Lahore who led the most successful air strike on main Indian airbase of Pathankot during 1965 , being treated in this shameful behaviour and language by Islamabad Police officer.
Incredibly shameful! #آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ
#ReleaseShireenMazari and all other women leaders and workers who have been abducted and are being held in miserable, unhygienic conditions.
It's been more than 3 days now.
This is against all human rights.
They are all being incarcerated illegally.
We Demand Emergency Release of IMRAN RIAZ KHAN & all INNOCENT CIVILIANS in PAKISTANI Prisons - Sign the Petition! https://t.co/6katYNKOkW via @ChangeAUS
It’s been four days now. No sign of Imran Riaz Khan. No contact with a family despite the orders of Lahore High Court, he was not presented to the court. The people of Pakistan demands the immediate release of Imran Riaz Khan.
#ReleaseImranRiazKhan
فیصل آباد: چیرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان کی ہدایت پر سول سوسائٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے پر امن احتجاج کیا جس میں مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھائے رکھے حقیقی آزادی ، آئین بچاؤ ملک بچاؤ #آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ
چیئرمین تحریک انصاف کی ماورائے قانون و عدالت گرفتاری کی تیاریوں کی مصدقہ اطلاعات
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پرامن احتجاج کی کال دے دی
ریجنل، ضلعی اور مقامی ذمہ داران کو ہدایات جاری
داخلی امن برباد کرنے اور قانون کی بجائے دھونس اور طاقت سے معاملات چلانے کی کوششوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، قیادت پاکستان تحریک انصاف
نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے بعد کارکنان ملک گیر پرامن احتجاج کیلئے نکلیں، قیادت پاکستان تحریک انصاف
لاقانونیت اور پولیس گردی کے ذریعے انصاف کا بہیمانہ قتل کسی صورت گوارا نہیں کیا جاسکتا، قیادت پاکستان تحریک انصاف
قاتلانہ حملے اور موت کے پھندے میں پھانسنے کے بعد چیئرمین عمران خان کی زندگی سے مسلسل کھیلنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، قیادت پاکستان تحریک انصاف
چیئرمین عمران خان کی جانب سے ان کے قتل کی سازش میں ملوث تینوں کردار متحرک اور ریاستی مشینری کو استعمال کررہے ہیں، قیادت پاکستان تحریک انصاف
مکمل طور پر پرامن رہیں گے مگر عمران خان کو بدترین ریاستی انتقام کا نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، قیادت پاکستان تحریک انصاف
مرکزی قائدین کی بلاجواز گرفتاریوں کے ساتھ ملک بھر میں بدترین کریک ڈاؤن ناقابلِ قبول، نہایت قابلِ مذمت ہے، قیادت تحریک انصاف
کارکنان عوام کو متحرک کریں اور ملک بھر میں ضلعی اور مقامی ہیڈکوارٹرز پر بھرپور پرامن احتجاج کریں، قیادت پاکستان تحریک انصاف
قانون کی حکمرانی کی طرف لوٹنے اور بدمعاشی ترک کرنے کے علاوہ حکومت کیلئے کوئی رستہ نہیں چھوڑیں گے، قیادت پاکستان تحریک انصاف