@aajizjamali7 جتنی بری حالت کنٹونمینٹ کے علائقوں کی ہے دیکر یوسیز ان سے کئی گنا بھتر ہے پورے ڈفینس کی حالت تو دیکھلیں لیکن ان کو بولیں کون کسی کو غائب ہونا ہے کیا
ایسے کرو عوام پر ایٹم بم گرا کر مار ڈالو ۔۔۔۔بےغیرتوں نے سار بوجھ عوام پر ڈال دیا ہے ,حکمرانوں نے اپنی عیاشیاں کم نہیں کی لعنت ہے ایسی حکمرانی پر ان سے بھی بڑی لعنت ان کے سپوٹر�� پر۔۔۔!!! 😡
آئی ایم ایف کی بھی تو دکان چلتے رہنا چاہئیے
اگر ملک پاکستان ان کے قرضے چکا دیتا ہے تو پھر کیا ویلیو ہوگی ان کی ۔۔۔۔۔ پاکستان میں عوام پر ہی بوجھ کے شرائط رکھتا ہے آئی ایم ایف۔۔۔ !!!
#NotBurdenonthepeople۔
#Reduceroyalties.
@aajizjamali7@BakhtawarBZ
ایک ڈرامہ تین نام ۔
پہلا ۔۔۔ نیا پاکستان
دوسرا ۔۔۔ ریاست مدینہ
اب پیش خدمت ہے ۔۔۔۔آ��اد پاکستان
کارکردگی صفر ۔۔۔بس لمبی
زبان۔۔۔۔!!! 👅
@ImranKhanPTI
@aajizjamali7
پی ٹی آئی کا جلسہ واقعی بہت بڑا ہے لیکن یہ دعوی کہ مادرِمّلت کے جلسے کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے کہنے سے پہلے یہ سوچنا چاہئیے کہ اُس وقت کی آبادی اور آج کی آبادی کہ شرح میں کیا فرق ہے۔۔۔